تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوَقُّع رَکھنَا" کے متعقلہ نتائج

تَوَقُّع رَکھنَا

امید رکھنا

تَکیَہ رَکْھنا

اعتماد کرنا ، بھروسا کرنا ، تکیہ کرنا .

تاک رَکْھنا

۱۔ گھات میں لگے رہنا ۔

اَپْنے تَک رَکھنا

(کسی امر کو) اپنی ذات تک، دوسرے کی شمولیت کے بغیر رہنے دینا

طاق میں رَکْھنا

بھول جانا ، فراموش کرنا ، ترک کرنا ، چھوڑنا ، پیچھے چھوڑنا ، کسی سے بڑھ کر کوئی کام کرنا.

تاک میں رَکْھنا

(کسی کو) نظر میں رکھنا.

طاق پَر رَکْھنا

نظر انداز کرنا ، پسِ پشت ڈال دینا.

بالائے طاق رَکھْنا

بالکل بھلا دینا، (قصداً) نظر انداز کرنا، چھوڑ دینا

تَکیَہ دُھوپ میں رَکْھنا

سوتے میں ایک ہی کروٹ لیٹنے سے جو درد گردن ہوجاتا ہے اس کے علاج کی تدبیر کرنا یعنی تکیہ دھوپ میں گرم کر کے اس پر اسی کروٹ لیٹنا .

کِسی چِیز کو بالائے طاق رَکْھنا

اس چیز سے دست بردار ہونا، کسی بات کو بھلا دینا، نظر انداز کرنا

طاق پَر اُٹھا رَکْھنا

پسِ پشت ڈال دینا ، ترک کرنا ، بھلا دینا ، چھوڑ دینا.

تُک تائِیں رَکھنا

رک : تاتھیا مچانا ، تاتا تھئی کرنا ، تاتا تھیا مچانا .

طاقِ نِسیاں پَر رَکھنا

To forget about a thing, to ignore altogether.

تُھوک لَگا کَر رَکْھنا

سینْت کر رکھنا ، کوڑی کوڑی جمع کرنا ، کنجوسی سے جوڑ کر رکھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوَقُّع رَکھنَا کے معانیدیکھیے

تَوَقُّع رَکھنَا

tavaqqo' rakhna•तवक़्क़ो' रखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تَوَقُّع رَکھنَا کے اردو معانی

  • امید رکھنا

Urdu meaning of tavaqqo' rakhna

  • Roman
  • Urdu

  • ummiid rakhnaa

English meaning of tavaqqo' rakhna

  • to entertain or have hope, to hope
  • to expect, to look (for), to desire

तवक़्क़ो' रखना के हिंदी अर्थ

  • आशा रखना

تَوَقُّع رَکھنَا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوَقُّع رَکھنَا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوَقُّع رَکھنَا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone