تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آلَن" کے متعقلہ نتائج

آلَن

گارااوربھوساملاہواجس سے اینٹیں یا دیوار وغیرہ بنائی جاتی ہے

آلَنگ

خندق، کھائی، فصیل، قلعے کی دیوار، دکانوں یا مکانوں کی قطار

آلَنگ پَر ہونا

رک: 'آلنگ پر آنا ،کاٹھیا واڑی (گھوڑی) تو مدتوں سے آلنگ پر تھی ، گھوڑوں کی بو لیتی ، مویشی خانہ سے سیدھی اصطبل کے کمپائونڈ میں پہنچ گئی .

آلَن لانا

مستانا، مستی کرنا، مستی دکھانا .

آلَنگ پَر رَہنا

گھوڑی کا مست رہنا، شہوت برقرار رہنا .

آلَنگ بَحال ہونا

گرمانا، گرمہ پرآنا .

آلَنگ پَر آنا

عورت کا مستانا ، مستی پرآنا ، شہوت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آلَن کے معانیدیکھیے

آلَن

aalanआलन

وزن : 22

آلَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گارااوربھوساملاہواجس سے اینٹیں یا دیوار وغیرہ بنائی جاتی ہے
  • دال اورروٹی، سالن

اسم، مؤنث

  • آلنگ

English meaning of aalan

Noun, Masculine

  • a mixture of daal and roti
  • straw, etc. mixed with mud for brick making and plastering

आलन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दाल और रोटी
  • साग में मिलाया जाने वाला आटा या बेसन
  • दीवार बनाने की मिट्टी में मिलाया जाने वाला घास-फूस
  • सालन (मांस, मछली या साग-सब्जी की मसालेदार तरकारी)

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दे: आलंग

آلَن کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آلَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

آلَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words