تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آلُُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آلُُود کے معانیدیکھیے
آلُُود کے اردو معانی
صفت، لاحقہ
- (جزوِاول کے مفہوم میں) لتھڑا ہوا ، بھرا ہوا .
- گندھا ہوا، گندا، ملا ہوا
شعر
محافظ ہے ترا دامن بہت ہی خون میں آلود
مگر یہ داغ دامن پر ترے اچھے نہیں لگتے
جب سے گیا تو ناقرؔ کو چھوڑ کر یہاں سے
سامان یاں کا تب سے آلود ہو گیا ہے
یہ انسانی کرم کا پھل ہیں شاید
دھواں آلود زہریلی ہوائیں
आलूद के हिंदी अर्थ
विशेषण, प्रत्यय
- (पहले भाग के साथ ) किसी चीज़ में लिथड़ा हुआ, भरा हुआ
- दूषित, मिश्रित, संक्रमित
- सना हुआ, लिप्त
آلُُود کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آلُُود)
آلُُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔