تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آلُودَہ" کے متعقلہ نتائج

آلُودَہ

لتھڑاہوا، بھراہوا، لت پت

آلُودَہ ناک

میلا کچیلا، نجس، نا پاک

آلُودَہ دامَن

گنہگار، فسق و فجورمیں مبتلا

آلُودَہ گِیری

حمایت چاہنا ؛ مدد چاہنا ؛ دوستی، محبّت.

آلُودَہ داماں

گنہگار، فسق و فجور میں مبتلا

آلُودَۂ گُناہ

گنہگار

آلُودَۂ دُنِیا

دنیا کی محبت میں گرفتار، دنیا کے کاموں کا دلدادہ

آلُودَۂ مَعْصِیَت

حکم عدولی میں لت پت، گناہوں سے لت پت، پاپ میں لتھڑا ہوا، گناہوں میں لپٹا، گناہ گار

آلُودَۂ عِصْیاں

گناہ گار، گناہوں میں لپٹا، حکم عدولی میں لت پت، گناہوں سے لت پت، پاپ میں لتھڑا ہوا

چَر٘کِین آلُودَہ

غلیظ ، گندہ ، ناپاک، غللاظت آلود، میلا

گَرْد آلُودَہ

جس پر دھول پڑی ہوئی ہو ، خاک سے اٹا ہوا .

حِجاب آلُودَہ

شرم میں ڈوبا، سراپا حیا، شرمیلا، محجوب

کَرْب آلُودَہ

دکھا ہوا ، بے چین ، مضطرب ، بے کل ، تکلیف میں مبتلا .

نَمَک آلُودَہ

گُلال آلُودَہ

سرخ سفوف لگا ہوا، لال پاوڈر لگا ہوا

چَرْک آلُودَہ

غلیظ، گندہ، ناپاک، غللاظت آلود، میلا

خاک آلُودَہ

خاک آلود، خاک سے بھرا ہوا، دُھول سے اٹا ہوا

خُمار آلُودَہ

آلودہ، متوالا، مست، مخمور، نشہ میں مست

حَسْرَت آلُودَہ

غمزدہ .

سُرْمَہ آلُودَہ

غَم آلُودَہ

المنا ک ، ہر وقت رنج وغم میں رہنے والا ، رنجیدہ .

زَہْر آلُودَہ

غُبار آلُودَہ

گرد میں بھرا ہوا، خاک میں اٹا ہوا، دھندلا، غیر مصفّا، میلا

نِفط آلُودَہ

نفط (آتش گیر مادّہ) میں لتھڑا ہوا ، نفط بھرا (تیر وغیرہ) ۔

ہَوَس آلُودَہ

شہوت اور خواہش نفسانی میں لتھڑا ہوا، کسی شوق، خواہش یا آرزو میں مبتلا.

شَرْم آلُودَہ

خجل ، شرمندہ .

تَپِش آلُودَہ

تڑپنے والا، مضطرب، بے چین ؛ گرم تاثیر.

عِتاب آلُودَہ

غصّے سے بھرا ہوا .

غَضَب آلُودَہ

غصہ میں بھری ہوئی، غضب ناک، غصے میں بھرا ہوا

زَنْگ آلُودَہ

زنگ لگا ہوا

عَرْق آلُودَہ

پانی میں بھیگا ہوا ، پانی میں تر بتر ؛ مراد : پسینے میں بھیگا ہوا ، عطر یا خوشبو میں بسا ہوا.

شَفَق آلُودَہ

شفق کی رن٘گت لیے ہوئے، لال رن٘گ کا

دامَنِ آلُودَہ

دامن بھرے ہوئے گناہگار

دامَن آلُودَہ ہونا

کسی گُناہ گار یا بُرائی کا اِلزام آنا، مُلّوث ہونا، گُنہ گار ہونا .

مَوت آلُودَہ مُسْکُراہَٹ

آخری وقت کی مسکراہٹ جس میں بے کسی، بے بسی ہوتی ہے

زَبان آلُودَہ ہونا

زبان پر کسی ایسی بات کا آنا جس کو ضمیر قبول نہ کررہا ہو، زبان پر کسی ناگوار یا بُری بات کا آنا

گُر گے دَہَن آلُودَہ و یُوسُف را نَہ دَرِیدَہ

بے خطا ناحق تہمت میں گرفتار ہوا ، بھیٹے کا من٘ھ بھرا مگر اس نے یوسف کو نہیں پھاڑا ، بدنام کچھ کرے یا نہ کرے الزام اسی پر آتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں آلُودَہ کے معانیدیکھیے

آلُودَہ

aaluudaआलूदा

اصل: فارسی

وزن : 222

آلُودَہ کے اردو معانی

صفت

  • لتھڑاہوا، بھراہوا، لت پت
  • مخلوط، ملا ہوا
  • (نجاست سے) گندا، نجس، ناپاک
  • (کسی برائی میں یا برے کاموں میں) ملوث، (برے افعال کا) مرتکب
  • مبتلا، گرفتار، پھنسا ہوا

شعر

English meaning of aaluuda

Adjective

आलूदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लिथड़ा हुआ, सना हुआ, भरा हुआ, लथपथ, लिप्त
  • मिला हुआ, मिश्रित
  • ( दूषित) गंदा, अशुद्ध, अपवित्र, नापाक
  • (किसी बुराई में या बुरे कार्यों में) संलिप्त
  • फँसा हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آلُودَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آلُودَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words