تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَعْمال" کے متعقلہ نتائج

آمال

امیدیں، آرزوئیں

اَعْمال

(انسان کے) افعال، اقدامات، کام (اچھے یا برے)

اَعْمال خَواں

مقصد براری کے لیے ورد و ظائف پڑھنے والا ، جادو ، منتر یا ٹوٹکا کرنے والا(شخص).

اَعْمال ناموں

نیک و بد اعمال کی فہرست، ہر انسان پر دو فرشتے (جو کراماً کاتبین کہلاتے ہیں) مسلط ہیں اور وہ ہر شخص کے نیک و بد اعمال لکھتے ہیں اسی اعمال نامے کی بنیاد پرجزا و سزا کا فیصلہ ہوگا

اَعْمال نامے

نیک و بد اعمال کی فہرست، ہر انسان پر دو فرشتے (جو کراماً کاتبین کہلاتے ہیں) مسلط ہیں اور وہ ہر شخص کے نیک و بد اعمال لکھتے ہیں اسی اعمال نامے کی بنیاد پرجزا و سزا کا فیصلہ ہوگا

اَعْمال نامَہ

وہ رجسٹر جس میں عمال اور افسروں کے چال چلن اور مدت، ملازمت وغیرہ درج کی جاتی ہے

اَعْمالِ عِشْق

اَعْمالِ غَم

اَعْمالِ نِیک

اَعْمالِ ظاہِری

اَعْمالِ زِنْدَگی

اَعْمالِ مَعْصِیَت

اَمَل

امید ، آرزو .

عَمَل

کام، فعل

آمل

امید رکھنے والا، پر امید، خواہش مند، شوقین، امیدوار، ارادہ رکھنے والا

ای میل

ایک کمپیوٹر صارف سے ایک یا ایک سے زیادہ وصول کنندگان کو نیٹ ورک کے ذریعہ الیکٹرانک ذرائع سے تقسیم کردہ پیغامات

اَمیل

لاشریک، جس میں کسی کا میل نہ ہو

آمل

اَمال

بغیر ہار کے، بغیر ہار پہنے ہوئے

اَمول

بیش قمیت، انمول

اَمْلاح

اِمْلاح

اَمائِل

وہ لوگ، جو ہمسر یا مماثل ہوں، (صفات وغیرہ میں) برابر کے اشخاص

عامِل

کسی بات پر عمل کرنے والا، عمل پیرا (پر اور کا کے ساتھ)

عَمُول

بہت زیادہ کام کرنے والا

عُمّال

حاکم، والی، جس کے سپرد کسی علاقے کا مُلکی و مالی انتظام ہو

مُسَہَّل آمال

اُمیدوں کو آسان بنانے والا ۔

اَمل بید

ایک قسم کا ترش لیموں، جس میں سوئی چبھونے سے گل جاتی ہے، اور اس کے عرق میں کھرل کرنے سے پارہ صاف ہوجاتا ہے

اَمَل داری

(کاشتکاری) کا شتکارکےلگان یا محصول زرنقد میں وصول کرنےکاطریقہ .

اَمَل پَتّی

نشہ لانے والی پتی جیسے بھْنگ کا نْجھا وغیرہ

اُمْلی دار

عطا شدہ موضع یا مزروعہ کازمی٘ندار .

اِمْلا طَراز

لکھنے والا، کاتب

اِمْلا نَوِیس

استاد وغیرہ کے بولے ہوئے الفاظ یا عبارت لکھنے والا .

اَمَل پانی

کسی بھی طرح کی شراب کا نشہ کرنا

اُمُّ الْخَبائِث

(لفظاً) برائیوں کی جڑ، (مراداً) شراب

عَمَل اَعْمال

جھاڑ پھونک، جادو ٹونا، اوراد و وضائف

اُمُّ الْعُلُوم

علم اشتقاق، علم صرف

آمْلَہ کا کھایا بُزُرْگ کا فَرمایا پِیچھے مَعْلُوم ہوتا ہے

ابتدامیں تو یہ دونوں چیزیں ہی بد مزہ معلوم ہوتی ہیں نتیجے میں نہایت مفید ثابت ہوتی ہیں

اِمْلائی

املا سے منسوب ، املے کا، رسم الخط کے مطابق لکھائی، تحریر

آمْلیٹ

پھینٹ کر تلا ہوا انڈا جس میں نمک مرچ کے ساتھ اکثر پیاز اور کچی سبزیاں وغیرہ بھی شامل کی جاتی ہیں

اَمالِقَہ

عملیق بن لاؤز بن سام بن نوح کی اولاد جو بیشتر فلسطین میں آباد ہے

emulsoid

حلیب نُما

emollient

جلد کو نرمانے اور تسکین بخشنے والا.

emulsive

ملائم

emulative

رقیبانہ

emulsify

مائعات کا مرکب تیار کرنا.

emulsifier

شیرہ ساز، کوئی مادّہ جو قوام کو گاڑھا کردے، خصوصاً محفوظ کی جانے والی کھانے کی اشیا میں ملایا جانے والا.

emulousness

رشک آوری

ameliorative

اِصلاحی

عَمالِقہ

ایک عرب قوم جو عمالق کی اولاد سمجھی جاتی ہے اس کا ذکر توریت میں آتا ہے کہ مینار بابل کے واقعہ کے موقع پر خدا نے انہیں عربی زبان سکھائی تھی ، فرعون مصر اس قوم سے خیال کیا جاتا ہے یہ نہایت قدیم عرب قوم خیال کی جاتی ہے ، حضرت موسےٰ نے ان کو تباہ کرنے کے لئے فوج بھیجی تھی .

عَمَلِیّہ

لائحۂ عمل، نظام کار، نظام عملی، وہ ہدایت یا طریقہ کار، جس کے مطابق کام کیا جائے، پروگرام

amalgamative

مائل بَہ تَلغيم

اَمْلَق

ہموار

emulsification

شیرہ سازی

اِمْلاق

اِفلاس، تنگدستی، مفلسی، غریبی، درویشی

عِمْلاقی

(ہیئت) بہت بڑا ستارہ جس کا قطر تقریباً مدارِ مریخ کے قطر کے برابر ہے ۔

اِمْلی کی جَڑ سے نِکْلا پَتَن٘گ

خلافِ عقل یا خلافِ امید امرکےظہورپذیرہونےکی جگہ پرمستعمل .

اِمْلی کے پَتّے پَر ڈَنْڈ پیلْنا

فاقہ مستی میں اکڑے پھرنا ، بے دولت اترانا.

aim-less

بے مقصد

اِملاکِ غَیر مَنْقُولَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَعْمال کے معانیدیکھیے

اَعْمال

aa'maalआ'माल

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: عَمَل

اشتقاق: عَمَلَ

اَعْمال کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • (انسان کے) افعال، اقدامات، کام (اچھے یا برے)
  • نیک کام، ثواب کے کام
  • کرتوت، معاصی، برے یا گناہ کے کام
  • (دینیات) عبادت، واجبات، یا سنّتیں، فروض یا نفل
  • وہ مستحب عبادتیں جو کسی خاص تقریب میں کی جاتی ہیں، اوراد، وظائف
  • (کوئی خاص مقصد پر آنے کے لیے) عملیات، پڑھنت، کسی اسم یا کلمے کا ورد جو آیت حدیث جفر نجوم وغیرہ سا ماخوذ ہو، جادو، منتر، ٹوٹکا
  • (تصوف) اوامر کو بجا لانا اور نوابی سے بچنا
  • (ہئیت) اجرام فلکی کی نقل و حرکت
  • تاثیرات
  • (طب) دواؤں کے اثرات و خواص
  • (جراحی) زخموں کی چیر پھاڑ
  • (بندوبست) مضافات، برگنات، دیہات
  • (ریاضی) سوالات کا قاعدے کے مطابق حل، قاعدے کو برتنے کے عملی نمونے
  • نجوم جفر میں رمل وغیرہ کے زائچے یا ہندسی اشکال

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آمال

امیدیں، آرزوئیں

شعر

English meaning of aa'maal

Noun, Masculine, Plural

  • actions, acts, deeds, doings
  • charms or spells
  • worships, prayers
  • sins, vices
  • behaviour, conduct
  • good deeds, virtues

आ'माल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • जादू, मंत्र, टोटका
  • भले काम, पुन्य के काम
  • करतूत, पाप-समूह, बुरे या गुनाह के काम
  • (धार्मिक) उपासना, अनिवार्यताएँ, या सुन्नतें, फ़र्ज़ या नफ़्ल

    विशेष - फ़र्ज़= (धर्मशास्त्र) वह कार्य जो खुले एवं स्पष्ट प्रमाण से साबित हो और उसमें संदेह न हो, जैसे: नमाज़ रोज़ा इत्यादि उसका इनकार करने वाला काफ़िर है और छोड़ने वाला अज़ाब के क़ाबिल, ईश्वरीय आदेश, जिसका करना अनिवार्य हो

  • वे मुसतहब इबादतें जो किसी विशेष कार्यक्रम में की जाती हैं, जपतप, प्रतिदिन पढ़ने की दुआएँ

    विशेष - मुसतहब= वह धार्मिक कृत्य जिसके करने से पुण्य की प्राप्ति हो और न करने पर कोई दोष न लगे, वह प्रार्थना जिसे पैग़म्बर मोहम्मद साहब ने स्वयं की हो, उसकी अच्छाइयाँ बताई हों, परंतु उसके करने को स्पष्ट रूप से न कहा हो

  • (किसी विशिष्ट उद्देश्य पर आने के लिए ) धार्मिक कार्य, पढ़ंत, किसी शुभ नाम या कलिमे का जाप जो हदीस में जफ़्र और ज्योतिष की आयत इत्यादि से उद्धृत हो

    विशेष - जफ़्र= एक विद्या जिससे परोक्ष ज्ञान प्राप्त होता है

  • जादू, मंत्र, टोटका
  • (सूफ़ीवाद) अवामिर को बजा लाना और नवाबी से बचना

    विशेष - अवामिर= दिव्य आज्ञा अथवा दैवीय आदेश

  • (भौतिक खगोलिकी) आकाशीय पिंड, सूर्य, चाँद, तारे, ग्रह आदि की गति एवं भ्रमण
  • प्रभाव
  • (चिकित्सा) दवाओं के प्रभाव एवं विशिष्टताएँ
  • (शल्यशास्त्र) ज़ख़्मों की चीर-फाड़
  • (बंदोबस्त) उपनगरीय क्षेत्र, परगने से संबंधित, देहात
  • (गणित) सवालों का सूत्र के अनुसार हल, सूत्र को बरतने के चलते-फिरते उदाहरण
  • ज्योतिषशास्त्र और परोक्ष ज्ञान की विद्या में भविष्य की परिश्थितियाँ मालूम करने के एक ज्ञान इत्यादि की कुंडली या अंकों की आकृति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَعْمال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَعْمال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone