تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عامِل صَحافی" کے متعقلہ نتائج

عامِل

کسی بات پر عمل کرنے والا، عمل پیرا (پر اور کا کے ساتھ)

عامِلَہ

عامل کی تانیث، عمل کرنے والی

عامِل کار

کام کرنے والا، کارکن، ایجنٹ

عامِل ہونا

عمل کرنا ، عمل پیرا ہونا.

عامِل نامَہ

سرکاری حُکم، جس میں قبضہ کرنے کا حُکم ہو

عامِلانَہ

عامل جیسا، عاملوں کی طرح

عامِلِین

۱. عامل (رک) کی جمع ، عمل کر نے والے ، محرک.

ہامِل

عامِل صَحافی

(صحافت) کارکن صحافی، اخبار کے دفتر میں کام کرنے والا، صحافی کے ساتھ کام کرنے والا

عامِلِیَّت

عمل دخل، کارگزاری، کارکردگی، سرگرمی

عامِلِ اَرواح

جھاڑ پھونک کرنے والا، روحانی عمل کرنے والا

عامِلِ تَنْوِیم

مسمریزم (مسحور) کا عمل کرنے والا، تنویم کار، منوم

تَق٘وِیَتی عامِل

وہ عنصر جو دوسرے عنصر کو مدد یا قوت بہم پہن٘چاے.

مُہلِک عامِل

(جینیات) غالب یا راجع مورثہ جو کسی بھی نامیاتی جسم کو اسی کی زندگی کے کسی بھی مرحلے میں متاثر کر کے موت سے ہم کنار کر سکتا ہے ، مہلک مورثہ ۔

غَیر عامِل

(کیمیا) جو غیر عنصر سے میل نہ کرے ، جو کسی شے پر اثرانداز نہ ہو.

ثَبْتی عامِل

رن٘گ پکّا کرنے والا نیز وہ چیز جو رن٘گ پکّا کرنے کے لیے اسعتمال کر جائے .

نَفس عامِل

نفسیاتی سبب ، نفسی وجہ ۔

مُرَقَّقِ عامِل

(معماری) چونے کے پتھر وغیرہ کو پتلا کرنے والا عامل

جِنْسِ عامِل

عمل کرنے والی ذات، مرد شخص، مرد ذات

اردو، انگلش اور ہندی میں عامِل صَحافی کے معانیدیکھیے

عامِل صَحافی

'aamil-sahaafii'आमिल-सहाफ़ी

وزن : 22122

موضوعات: صحافت

عامِل صَحافی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (صحافت) کارکن صحافی، اخبار کے دفتر میں کام کرنے والا، صحافی کے ساتھ کام کرنے والا

English meaning of 'aamil-sahaafii

Noun, Masculine

  • working journalist

'आमिल-सहाफ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (पत्रकारिता) काम करने वाला पत्रकार, अख़बार के दफ़्तर में काम करने वाला, पत्रकार के साथ काम करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عامِل صَحافی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عامِل صَحافی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone