زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

آنکھ اوٹ پَہاڑ اوٹ

جو چیز آنکھ کے سامنے نہ ہو اگر وہ قریب ہو تب بھی دور ہے

’’صحافت‘‘ سے متعلق الفاظ

’’صحافت‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

بَحْرُالکاہِل جَزیروں کے مَمالِک

1960 عیسوی کی دہائی میں بحرالکاہل کے کنارے آباد ایشیائی ملکوں کے ساتھ ان جزائری ملکوں کو بھی شامل کر لیا گیا جو بحرالکاہل کے اندر واقع ہیں، بعد میں اس اصطلاح کا اطلاق وسطی اور جنوبی امریکی ملکوں پر بھی کیا جانے لگا

بَحرُالکاہِل کے مُلْک

1960 عیسوی کی دہائی میں بحرالکاہل کے کنارے آباد ایشیائی ملکوں میں کاروباری اور اقتصادی تعلق کی نسبت سے بین الاقوامی سطح پر ان کی اہمیت کے حوالے سے انھیں بحرالکاہل کے ملک کہا جانے لگا

جَزائِرِ مَمالِکِ بَحْرُالکاہِل

1960 عیسوی کی دہائی میں بحرالکاہل کے کنارے آباد ایشیائی ملکوں کے ساتھ ان جزائری ملکوں کو بھی شامل کر لیا گیا جو بحرالکاہل کے اندر واقع ہیں، بعد میں اس اصطلاح کا اطلاق وسطی اور جنوبی امریکی ملکوں پر بھی کیا جانے لگا

خَبَر رَساں

اِطَلاعات ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے والا، ہرکارہ، ڈاکیہ، مخبر

خَبَر نَوِیس

اخبار میں خبروں کا کالم لکھنے والا، نامہ نگار، روداد نویس، اخباری نمائندہ، رپورٹر

خَبَر کی حُرْمَت

(صحافت) اس سے مراد یہ ہے کہ کسی واقعے کی ایسی اِطّلاع جس میں ردَعمل منتقل کرنے کی کوشش نہ کی گئی ہو .

خَبَرِیَت

(صحافت) اِطّلاع یا معلومات کی ماہیت اصل .

زَرْد صَحافَت

(صحافت) ایسی اخبارنگاری جو سنسنی خیز مواد پر مشتمل ہو

شَہ سُرخی

صحافت: بڑی سُرخی، اخبار کی سب سے نمایاں سُرخی جلی عبارت مٰں چھپا ہوا عنوان

صَحافَت

اخبار یا رسالے وغیرہ میں کالم یا مضمون لکھنے کا فن، اخبار نویسی، مضمون نگاری، اخباری کاروبار، رسالہ نگاری

عامِل صَحافی

(صحافت) کارکن صحافی، اخبار کے دفتر میں کام کرنے والا، صحافی کے ساتھ کام کرنے والا

فالو اَپ

(صحافت) وہ خبر، جو کسی خبر کے بعد کی حیثیت رکھتی ہو یا دوسرے دن بھی ملنے والی تفصیلات اور نتائج پر مبنی ہو

مُحَرِّرِ اَخبار

اخبار میں لکھنے والا، اخبار کا مدیر یا رپورٹر

مَقامی خَبَر نامَہ

(صحافت) کسی مخصوص علاقے یا جگہ سے متعلق خبریں ۔

مَقامی خَبْریں

(صحافت) کسی خاص جگہ شہر یا صوبے کے متعلق خبریں، اس شہر کے متعلق خبریں جہاں سے کوئی اخبار نکلتا ہے، علاقائی خبریں

نِیُوز پِرِنْٹ

(صحافت) اخباری کاغذ ، (عموماً) سستا کاغذ جو لکڑی کے گودے سے مشینوں کے ذریعے تیار کیا جاتا ہے اور اکثر اخبارات و رسائل وغیرہ چھاپنے کے کام آتا ہے ۔

نِیُوز رِیل

(صحافت) حالات ِحاضرہ پر مشتمل مختصر فلم ، تصویری خبرنامہ ۔

ڈوپ

(صحافت) اِطّلاع ، خبر

ہَینڈ آؤُٹ

کوئی خبر یا بیان جو پریس میں اشاعت کے لیے دیا جائے، اعلامیہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words