تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آمْلَہ" کے متعقلہ نتائج

کَنْجُوس

دولت ہونے پر بھی خرچ نہ کرنے والا، بخیل، خسیس، شوم، تنگ دل، مکھی چوس

کَنْجُوس مَکّھی چُوس

انتہا درجے کا کنجوس، کنجوس کی مذمت میں کہتے ہیں

کَنْجُوسی کَرنا

۔ مذکر۔ گودام۔ ذخیرہ رہنے کی جگہ۔ اناج وغیرہ رکھنے کا کمرہ۔

آج صُبْح کِس کَنْجُوس کا مُنہ دیکھا تھا

صبح کو پہلی مرتبہ کس منحوس کا نام من٘ھ سے نکلا تھا کہ دن بھر فاقہ کرنا پڑا

آج صُبْح کِس کَنْجُوس کا نام لِیا تھا

صبح کو پہلی مرتبہ کس منحوس کا نام من٘ھ سے نکلا تھا کہ دن بھر فاقہ کرنا پڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں آمْلَہ کے معانیدیکھیے

آمْلَہ

aamlaआम्ला

وزن : 212

موضوعات: پھل

اشتقاق: أمَلَ

آمْلَہ کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مذکر

  • ایک قسم کا کسیلا اورترش پھل جو رنگ میں انگور سے مشابہ ہوتا ہے اور جسامت میں آلوچے کے برابر ہوتا ہے، اس درخت کا پھل (مربہ بنانے کے کام آتا اور دواؤں میں استعمال ہوتا ہے

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

English meaning of aamla

Sanskrit, Arabic - Noun, Masculine

आम्ला के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

آمْلَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آمْلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آمْلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone