زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

آنکھ اوٹ پَہاڑ اوٹ

جو چیز آنکھ کے سامنے نہ ہو اگر وہ قریب ہو تب بھی دور ہے

’’پھل‘‘ سے متعلق الفاظ

’’پھل‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

آلُو بُخارا

ایک قسم کا میٹھا پھل جو بخارا سے منسوب ہے، کھٹّا میٹھا اور رسیلہ پھل جس میں بڑی سی گٹھلی نکلتی ہے

آم

برِ صغیر پاک و ہند کا ایک بیضاوی شکل کا یا گول (بیشتر شیریں) پھل (ایک طرف سے کسی قدر موٹا دل جس کے بیچ میں ایک مہر نما چینپی، چھلکا سخت، کچے کا گودا اندر سے سفید اور سخت، پکے کا زرد یا سرخی مائل اور نرم، گودے کے اندر بیضاوی گھٹلی، چینپی کو توڑ کرچوستے یا تراش کر کھاتے ہیں) منطقہ حارہ کا ایک مشہور اور لذیذ پھل انبہ، کیری، جس کی بہت ساری اقسام موجود ہیں

آمْلَہ

ایک قسم کا کسیلا اورترش پھل جو رنگ میں انگور سے مشابہ ہوتا ہے اور جسامت میں آلوچے کے برابر ہوتا ہے، اس درخت کا پھل (مربہ بنانے کے کام آتا اور دواؤں میں استعمال ہوتا ہے

آنچُو

ایک قسم کا پھل، رس بھری

آڑُو

ایک پھلدار درخت

اَرَنْڈ خَرْبُوْزَہ

پپیتا

اَمْرِت بان

اچار چٹنی مربہ وغیرہ رکھنے وغیرہ چینی مٹی کا ظرف، مرتبان

اَمْرُود

گول یا مخروطی شکل کا مشہور پھل جس کا پوست سبزی یا زردی مائل اور جس کے اندر چھوٹے چھوٹے نرم بیجوں کا گچھا ہوتا ہے

اِمْلی

ایک بہت چھوٹی چھوٹی اور ترش پتیوں کا گھنا درخت اور اس کی پھلی جسے چھیل کر کھٹائی کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے، کٹارا، تمر ہندی

اَنار

ایک مشہور گول یا جگہ جگہ سے پچکا ہوا سخت چھلکے کا پھل جس کے اندر زرد کھال کے برتنوں میں سیکڑوں رس دار دانے بھرے ہوتے ہیں (مزے میں میٹھا ،کٹھا یا کٹھمٹھا) رمان، اس پھل کا پودا

اَنْجِیر

گولر کی شکل کا اور اس سے قدرے بڑا ایک سفید سرخ یا سیاہ رنگ کا میٹھا پھل (جس کے اندر چھوٹے چھوٹے سیکڑوں بیج ہوتے ہیں، اس کا درخت بغیر پھولے ہوئے پھل دیتا ہے)، نیز اس پھل کا پودا

اَنگوُر

صحت یاب ہوتے ہوئے زخم یا داغ کا سرخ تنا ہوا دانہ دار گوشت جو سوکھ کر کھرنڈ کہلاتا ہے، زخم کا پیوند، اندمال، بھراؤ

اَنَنّاس

گول اور بیضوی مشہورخوشبودار پھل، پوست کسی قدر موٹا اور خانے دار، کچے کا رنگ ہرا، پکا سرخی مائل، گودا زرد برصغیرعموماً بنگال میں پایا جاتا ہے

اَنْڈ خَرْبُوزَہ

ایک قسم کا پھل، پپیتا

بَیر

مخالفت

بَیل پَھل

بیل کا گود، بیل کا پھل

پَپِیتا

(پُرتگالی لفظ پاپیتا سے بنا ہے)، ایک قسم کا پھل اور اس کا درخت، ایک پھل نیز اس کا درخت جس کا چھلکا نرم اور گودا زرد یا سرخ ہوتا ہے، اندر بہت سے کالے یا بھورے سیاہ مرچ کے دانے کے برابر بیج ہوتے ہیں، جسامت لمبوتری گول، درخت کا تنا سیدھا اور لمبا، پتے ارنڈ سے مشابہ جو کھجور کی طرح اوپر ہوتے ہیں، پھل ہمیشہ پتوں سے نیچے لگتا ہے، اس کو ارنڈ خربوزہ نیز ارنڈ خربوزی بھی کہتے ہیں

تَرْبوُز

ایک قسم کا پھل جس کے اندر سے میٹھا اور سُرخ گوٗدا نکلتا ہے

تیندُو

تیندو کا لعاب دار پھل جس کا استعمال رنگائی میں ہوتا ہے

جامُن

دہی یا اور کوئی ترش چیز جسے دودھ میں ڈال کر دہی بناتے ہیں

جَنگل جَلیبی

(کنایۃً) عوام مزاحاً خشک پیخانے کو بھی کہتے ہیں ، (اطفال) گو ، پیخانہ ، براز ، لین٘ڈی

چَکوترا

ایک قسم کا پیڑ کا پھل جو خربوزہ کی طرح بڑا ہوتا ہے

خَرْبُوزَہ

گول بیضوی نیز چپٹی شکل کا ایک پھل جو خوشبودار اور میٹھا ہوتا ہے اور عام طور پر ریتلی یا نرم زمین میں اس کی فصل اچھی ہوتی ہے۔ قبض کشا، پیشاب آور مفرح ہوتا ہے

خُوبانی

خشک زرد آلو جو بھورے رنْگ کا اور مزے میں میٹھا ہوتا ہے، ایک میوے کا نام

رَس بَھری

ایک پودے کا پھل ہے کہ اس کے پتّے اور شاخیں مکو کے پودے کی طرح ہوتے ہیں مگر اس سے کچھ بڑے، پھل زرد رنگ کھٹا میٹھا اور لذیذ ہوتا ہے، یہ پھل ایک مخروطی جھلّی نُما تھیلی میں ہوتا ہے جو اُوپر سے کھردری ہوتی ہے اس تھیلی کو پھاڑ کر پھل نِکال کر کھاتے ہیں، اسے راجپوتانے میں ’’چربوٹی‘‘ کہتے ہیں، رسیلی، رسدار، رس والی

زَرْد آلُو

خشک خوبانی، پیلی خوبانی

زَیتُون

زیتون کے پھل

سَروج

کنول کا پُھول

سَنْتَرا

ایک قسم کا پھل جو نارنگی سے بڑا اور مِیٹھا ہوتا ہے، سن٘گترا

سَنْگتَرَہ

سنترہ، ایک کھٹا میٹھا رسبھرا پھل

سِنگھاڑا

ایک تکھونٹا کان٘ٹے دار پھل جو .

سیب

سیب، گین٘د کی طرح ایک مشہور اور خوشنما ، خوشبودار اور لذیذ پھل یہ مختلف رنگوں اور ذایقوں کا ہوتا ہے

سِیتا پَھل

امرود کی طرح گول ایک عُمدہ خوش ذائقہ گُودے دار پھل جس کے بیج سیاہ اور چھلکا موٹا ہوتا ہے اور اس پر خانے بنے ہوتے ہیں رن٘گ سبز ہلکا زردی مائل ہوتا ہے، شریفہ

شَرِیفَہ

گودے دار ایک میٹھا پھل جس کا چھلکا پختہ ہونے پر بھی ہرا رہتا ہے چھلکے پر ابھرے ہوئے بڑے بڑے سے دانے ہوتے ہیں گودے کے اندر ہر تہہ میں سیاہ بیج ہوتے ہیں عموماً امردو سے بڑا یا اس کے برابر ہوتا ہے، سیتا پھل

شَفْتالو

ایک قسم کا بڑا آڑو، جسے چکیا آڑو بھی کہتے ہیں

شَکَر قَنْد

موٹی ساخت کا مولی کی قسم کا ایک قند جو ذائقہ میں میٹھا ہوتا ہے، میٹا آلو، شکر گنجی

شَہْتُوت

ایک وضع کا بڑا توت جو سبز، بھورا اور سیاہ رنگ کا پتلا، لمبا دانے دار جلددار پھل ہوتا ہے نیز اس کا درخت، عربی میں فرصاد توت، فارسی میں خرتوت بھی کہا جاتا ہے

غُورَہ

کچا، تُرش انگور

فالْسَہ

جھڑبیری کے برابر ایک پھل جو اودے رنگ کا ہوتا ہے، اس سے شربت بھی تیار کیا جاتا ہے

گُلاب جامَن

کھوئے میں تھوڑا میدہ ملا کر بنائے ہوئے گلے گھی میں تل کر اور شیرے میں ڈبو کر بنائی ہوئی ایک مٹھائی

گَنّا

بانس کے درخت کی وضع کا پودا جو رسیلا اور میٹھا ہوتا ہے اس کے رس سے گڑ، شکر، کھانڈ وغیرہ بنائی جاتی ہے، نیشکر، ایکھ، گنا

لَنگْڑا

جس کا ایک پیر ٹوٹ گیا ہو (پلنگ، کرسی، میز وغیرہ) بے کار، غیر موثر

لوکاٹ

ایک کھٹ مٹّھا زرد رنگ کا پھل جو زرد آلو سے مشابہ ہوتا ہے

لِیچی

ایک کُھردرا چھلکے والا سرخی مائل شیرین پھل اور اس کے درخت کا نام، جو جسامت میں جامن کے برابر اور مزے میں شیریں اور ترش ہوتا ہے (پہلے پہل چین سے آیا)

لِیمُو

ترنج کے نوع کا گول رسیلا پھل جس کا ترش عرق عام طور پر کھانوں میں استعمال ہوتا ہے، نیبو

لِیمُوں

ترنج کے نوع کا گول رسیلا پھل جس کا ترش عرق عام طور پر کھانوں میں استعمال ہوتا ہے، ایک کھٹا پھل، نیبو

مالْٹا

ایک پھل جو سنگترے کے طرح ہوتا ہے اور اس میں ایک خاص قسم کی خوشبو ہوتی ہے

مَوسَمبی

نارنجی رنگ کا ایک خوش ذائقہ پھانک دار پھل

مَکَرَند

ایک قسم کی چنبیلی

نارَنگی

چھوٹا رنگترا، انگور کی نسل کا کھٹا میٹھا اور رس دار پھل، سرخی، مائل زرد رنگ کا

ناسْپال

انار کا چھلکا جو رنگ نکالنے کے کام آتا ہے

ناشپاتی

ایک قسم کے پھل کا نام، ایک پھل دار درخت جو بیج سے پیدا نہیں ہوتا، اس کی جڑوں سے نئے پودے پھوٹتے ہیں اور ان پر پیوند کیا جاتا ہے نیز اس درخت کا پھل جو شکل میں امرود سے مشابہ مگر کھٹا میٹھا ہوتا ہے اور سیب کا سستا بدل خیال کیا جاتا ہے

ڈُگْڈُگی

بازی گروں کا جُڑواں پیالے کی شکل کا چھوٹا سا ساز جس کے دونوں طرف کھال منڈھی ہوتی ہے یہ باجا ایک ہاتھ میں پکڑ کر ہلانے سے بجتا ہے، ڈرو، ڈمرو، ڈھنڈورا،منادی کرنے کا چھوٹا نگاڑا، وہ باجا جسے بجا کر کسی چیز کی اطلاع دی جاتی ہے

کاشی پَھل

گول کدو، میٹھا کدو

کَمْرَکھ

ایک درخت یا اس کا پھل جو شش پہلو ہوتا ہے، بکنے پر زرد رنگ اور مزے میں ترش و شیریں

کُکْرَونْدا

یا چار بالشت لمبا ایک بدبو دار خود رو پودا نیز اس کا پھل، اس میں زرد رنگ کے پھول لگتے ہیں، پتے روئیں دار اور تیز بو ہوتے ہیں، اولاً پتّے جڑ سے نکل کر پھیل جاتے ہیں پھر درمیان سے شاخیں نکلتی ہیں، بطور دوا مستعمل

کَھٹ مِٹّھا

ترشی مائل میٹھا، چاشنی دار، کھٹے اور میٹھے مزے والا خوش ذائقہ

کَھٹّا مِیٹھا

جس میں کھٹاس اور مٹھاس دونوں ہوں، ترشی مائل میٹھا، کھٹ مٹھا

کیلا

ایک مشہور پھل اور اُس کے درخت کا نام اس کا تنا قدرے موٹا اور نرم ہوتا ہے اور ایک ایک پتّا کر کے سرے سے پھوٹتا ہے پتّے بہت بڑے بڑے چوڑے اور لمبے ہوتے ہیں آخر کو پھولوں کا گچّھا اور لمبا پھل نکلتا ہے پکا کیلا بطورِ پھل اور کچّا بطورِ ترکاری کھایا جاتا ہے، موز

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words