تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عامّا" کے متعقلہ نتائج

عامّا

رک : عامّہ ، کششِ ثقل.

اَہَمَّہ

اہم (رک : (۱)) کی تانیث.

عامَّہ

عام کی تانیث، سب جانب پھیلی ہوئی، عام شے، رائج ، مشہور و معروف

عامَّۂِ خِلْقَت

عام لوگ، تمام لوگ، عام آدمی، عامۂ خلائق، عوام الناس

عامَّۂ خَلائِق

عام لوگ، تمام لوگ، عام آدمی، عامۂ خلائق، عوام الناس، عوام

مُمکِنَۂ عامَّہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں جانب مخالف کی ضرورت کے سلب کا حکم بہ امکان عام کیا جائے ۔

خَزانَۂ عامَّہ

رک: خزانۂ عامرہ معنی نمبر ۱.

عُرْفِیَۂ عامَّہ

(منطق) وہ موجّہہ ہے جس میں ثبوت یا سلبِ محمول کا موضوع کے لیے جب تک موضوع کسی وصف کے ساتھ موصوف ہے دائمی ہو.

مِہرگان عامَّہ

ایرانی مہینے کا سولھواں دن جس میں پارسی جشن مناتے ہیں ، عید مہرگان، اس عید کے پہلے دن کو مہرعامہ کہتے ہیں

نُسخَۂ عامَّہ

کسی تصنیف کا وہ متن جس پر سب متفق ہوں ۔

حاسَّۂ عامَّہ

عقلِ سلیم ، سمجھ (روزمرہ کے معمولات کی) .

آسُودگِیٔ عامَّہ

کل رعایا کی بہبودی اور آسایش، امن و اماں

رائے عامَّہ

عام باشندوں کا (حکام کے سوا) نقطۂ نظر، رجحانات اور خیالات کی مجموعی صورت، عوام کی رائے

مَحْکَمَۂ تَعَلُّقاتِ عامَّہ

سرکاری ادارے یا کسی دفتر کا تعلقات عامہ کا شعبہ

مَشْرُوطَہ عامَّہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں شرط پائی جائے

نَفس عامَّہ

(فلسفہ) شعور کا سبب ؛ ایک قوت اور حس ۔

حَیاتِ عامَّہ

عام زندگی ، روزمرّہ کی زندگی.

اُمُورِ عامَّہ

(لفظاََ) وہ امور جو عام مسائل وغیرہ سے متعلق ہیں ، (فلسفہ) مابعد الطبیعات کا وہ شعبہ جس میں معانی عام سے بحث کی جاتی ہے مثلاََ وجود و عدم و جوب و امکان حدوث و قدم عات و معلوم تقدم و تاخر جو ہر و عروض وغیرہ

ہِدایَتِ عامَّہ

ہدایت کے تین درجوں میں سے پہلا درجہ جو تمام نوع انسانی اور حیوانات وغیرہ کے لیے عام ہے ۔

وَکالَتِ عامَّہ

رک : وکالت ِعام ۔

مَعْلُوماتِ عامَّہ

وہ مضمون جس کا تعلق کسی خاص شعبے یا مخصوص علاقے تک محدود نہ ہو بلکہ عمومی ہو ۔

بَہبُودِ عامَّہ

وِلایَتِ عامَّہ

(تصوف) ولی ہونے کی حالت یا کیفیت جو عام مسلمانوں کو بھی حاصل ہوتی ہے، ایک روحانی مرتبہ جو تمام اہلِ ایمان و اسلام و عمل والوں کو حاصل ہوتا ہے

تَعْمِیراتِ عامَّہ

عام لوگوں کے استعمال کے لیے بنائی ہوئی عمارتیں پل اور سڑکیں وغیرہ .

باغِ عامَّہ

وہ محدود سبزہ زار اور پھولوں کا باغ جو شہر کی آبادی میں عوام کی سیر و تفریح کے لیے بنایا جائے، پارک

مِزاجِ عامَّہ

عام روش ، عمومی مزاج ، مزاج ۔

قانُونِ عامَّہ

وہ قانون جو رعایا کو افعالِ جائز کا حکم دیتا ہے اور افعالِ ناجائز کے ارتکاب سے باز رکھتا ہے.

فَہْمِ عامَّہ

تمیزِ عامّہ، شعورِ عامّہ، عام سوجھ بوجھ

کِفایَتِ عامَّہ

عوامی ضرورت، سب کی آسانی، عمومی فیض رسانی

اِبلاغِ عامَّہ

رِفاہِ عامَّہ

عام لوگوں کی بھلائی، جمہور کی فلاح و بہبود

مَبْرَزِ عامَّہ

بیت الخلا جسے سب لوگ استعمال کریں

قُبُولِیَّتِ عامَّہ

عام مقبولیت ، پسند عام ، عوامی مقبولیت.

ذِہْنِیَّتِ عامَّہ

عام ذَہنی رُجحان ، اِجتماعی مِزاج .

نَظمِیاتِ عامَّہ

عام امورنظامت (Public Administration)

قَرْضِ عامَّہ

وہ قرض جو ایک ملک دوسرے ملک سے لیتا ہے نیز وہ قرضہ جو حکومت عوام یا عوامی اداروں سے لیتی ہے.

مَفادِ عامَّہ

عام لوگوں کی بھلائی نہ کہ کسی خاص گروہ، فرقے، جماعت یا علاقے کی

عالَمی رائے عامَّہ

(سیاست) ساری دنیا کے عوام کی رائے، وہ خیال جس پر دنیا بھر کے لوگ متفق ہوں

تَعَلُّقاتِ عامَّہ

کسی ادارے کا دوسرے ادارے یا عوام سے رابطہ نیز اس کا شعبہ یا عملہ.

مَصْلَحَتِ عامَّہ

عام فلاح و بہبود ۔

سِلِ عامَّہ

(طِب) بعض اقوات سِل کے جراثیم تمام بدن کے اندر پھوٹ پڑتے ہیں اور وہ ایسے قوی اور موذی ہوتے ہیں کہ جسم میں ان کا انتشار کسی صورت میں رک نہیں سکتا .

حاسَّۂِ عامَّہ

رِیاسَتِ عامَّہ

مراد: حکومت، اقتدار، عملداری

مَجالِسِ عامَّہ

عام اجتماعات ، عمومی محفلیں ۔

مُستَثنِیاتِ عامَّہ

وہ عام امور یا چیزیں جو الگ کر دی گئی ہوں

نَو رُوزِ عامَّہ

ایرانیوں میں ماہِ فروردین کا پہلا دن، (عام طور پر نئے سال کا دن) جس دن شمس حمل میں داخل ہوتا ہے، ایک ہفتہ کا جشن شروع ہوتا ہے، جو 'نو روزِ بزورگ' کے ساتھ ختم ہوتا ہے

مَاہِرِیْنِ اِبلَاغِ عَامَّہ

اِسْتِصْوابِ عامَّہ

(سیاست) راے دہندوں کا اہم قومی یا سیاسی مسائل میں براہ راست اظہار راے ، (انگریزی) Plebiscite

صَنْعَتِ عامَّہ

عام طور سے جو چیزیں بنتی اور استعمال میں آتی ہیں ، اشیائے ضرورت کی صنعت .

وَقفِ عامَّہ

(فقہ) اراضی یا چیزیں جو عام آدمی کے استعمال اور فائدے کے لیے ہوں ؛ جیسے : مسجد ، قبرستان وغیرہ ۔

نِظامَتِ تَعلِیماتِ عامَّہ

واقِفِیَّتِ عامَّہ

عام معلومات، جنرل نالج

شُعُورِ عامَّہ

رائے عامّہ ، عوام کی سوچ ؛ (مجازاً) عوام ، رعایا

نِظامَتِ تَعَلُّقاتِ عامَّہ

مَجلِسِ حِساباتِ عامَّہ

پبلک اداروں کے عام حسابات کی جانچ پڑتال کرنے والی کمیٹی

مَحْکَمَۂِ صِحَتِ عامَّہ

مُشابَہَتِ عامَّۂِ تَحَفُّظی

مطابقت یا موافقت کی بنا پر عام حفاظت ، چونکہ قدرت نے جانوروں کے رنگ کو ان کی جائے بودوباش کے ہم رنگ بنایا ہے اس لیے دشمن ان کی جائے بودوباش کی ہم رنگی سے مشتبہ ہوکر ان کو دور سے دیکھ نہیں سکتا اس لیے وہ محفوظ رہتے ہیں ۔

وَزِیرِ مَفادِ عامَّہ

اردو، انگلش اور ہندی میں عامّا کے معانیدیکھیے

عامّا

'aammaa'आम्मा

دیکھیے: عامَّہ

عامّا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : عامّہ ، کششِ ثقل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عامّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عامّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words