تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آمْنا سامْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آمْنا سامْنا کے معانیدیکھیے
آمْنا سامْنا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- روبرو ہونے کی حالت، موا جہہ، مڈبھیڑ
- نامحرم کے سامنے آنا، بے پردگی
- میدان جنگ میں مقابلہ
شعر
ایک عرصہ ہوا کہ نیند سے بھی
آمنا سامنا نہیں ہوتا
ایک سائے سے روز ہوتا ہے
آمنا سامنا مکانوں میں
صرف آواز ہی سنی ہے ابھی
آمنا سامنا ہوا ہی نہیں
English meaning of aamnaa-saamnaa
Noun, Masculine
- face to face, facing, opposite
- front, confronting
- confrontation, opposition
आमना-सामना के हिंदी अर्थ
آمْنا سامْنا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آمْنا سامْنا)
آمْنا سامْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔