تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عانَہ" کے متعقلہ نتائج

آنَہ

پرانے روپے کا سولہواں حصہ، پرانے چار پیسے، پرانا سکہ جو چار پیسوں کے برابر ہوتا تھا، آنا

سِلا آنَہ

(دلال) دس آنے .

رَہْکَلا آنَہ

(دلال) تیرہ آنے.

کَھن آنَہ

(دلاّلی) اعشاری سکّہ سے قبل رائج نصف آنہ قیمت کا سکّہ جبکہ ایک روپے میں ۱۶ آنے ہوتے تھے ، آدھ آنہ ٹکا

آدھ آنَہ

ایک روپے کے سولہ حصوں یا آنوں میں سے آدھا، روپے کے64 پیسوں میں سے دو پیسے (جس کا رواج برصغیر ہیں کوئی بیس برس پہلے تک تھا)

پاو آنَہ

آنے کا چوتھائی حصّہ ؛ ایک پیسا ، تین پائی .

سولَھوں آنَہ

پُورا پُورا ، مکمل .

ڈِھینک آنَہ

(دلالوں کی اصطلاح) چھ آنے.

سانگ آنَہ

(دلال) ایک انہ.

ڈِھینک آنَہ اِکْلا

(دلّالوں کی اصطلاح) ایک روپیہ چھ آنے.

تالی ٹَلّی مُنگ آنَہ

(دلالی) آٹھ آنے.

سانگ آنَہ کَم سَتْری

(دلال) ایک روپیہ پندرہ آنے

اردو، انگلش اور ہندی میں عانَہ کے معانیدیکھیے

عانَہ

'aana'आना

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: بدن

اشتقاق: عَانَ

عانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناف سے نیچے کا مقام جہاں بال ہو تے ہیں، پیڑو
  • شرمگاہ کے بال، موئے زہار
  • جنگلی گدھوں کا گلہ
  • دیار بکر میں ایک جگہ جہاں کے گدھے مشہور ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آنا

روپے کا سولھواں حصہ ؛ وہ سکہ جو قیمت میں روپے کے سولھویں حصے کے برابر ہوتا تھا (برصغیر میں موجودہ اعشاری نظام کے رواج سے پہلے تقریباً ۱۹۵۸ء تک اس کا رواج رہا).

آنَہ

پرانے روپے کا سولہواں حصہ، پرانے چار پیسے، پرانا سکہ جو چار پیسوں کے برابر ہوتا تھا، آنا

English meaning of 'aana

Noun, Masculine

  • pubes, groin
  • hair about the privy parts, pubic hair
  • a herd of wild asses or of asses' colts
  • hence name of a town in Diyiir-bakr famous for its asses

'आना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बालों से ढका हुआ श्रोणि के सामने पेट का निचला भाग, नाभि और मूत्रेंद्रिय के बीच का स्थान, उपस्थ, पेड़ू
  • उपस्थ पर के बाल, पशम, शष्प
  • जंगली पशुओं का झुंड
  • बक्र प्रांत के एक शहर का नाम जहाँ के गधे मशहूर हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone