تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنچ آنا" کے متعقلہ نتائج

آنچ آنا

آگ کی تپش یا حدت جسم کو لگنا، جلنا

آنچ نہ آنا

آبْرُو پَر آنْچ آنا

عزت میں کمی واقع ہونا ، قدروقیمت جاتی رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آنچ آنا کے معانیدیکھیے

آنچ آنا

aa.nch aanaaआँच आना

محاورہ

آنچ آنا کے اردو معانی

  • آگ کی تپش یا حدت جسم کو لگنا، جلنا
  • ضرر پہنچنا، نقصان ہونا
  • (جسمانی یا روحانی) صدمہ پہنچنا، چوٹ بھینٹ لگنا
  • الزام آنا، حرف آنا، دھبا لگنا

आँच आना के हिंदी अर्थ

  • अग्नि ताप या गर्मी शरीर को लगना, जलना
  • हानि पहुँचना, नुक़्सान होना
  • (शारीरिक या आत्मिक) दुख पहुँचना, चोट भेंट लगना
  • आरोप लगना, हर्फ़ आना, धब्बा लगना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنچ آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنچ آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words