تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنْچ" کے متعقلہ نتائج

دِلیر

خوف، جھجک یا ہچکچاہٹ کے بغیر کسی کام یا اقدام پر آمادہ، نڈر، جراؑت یا بے باکی سے کام لینے والا، بے جھجک، بیباک، بہادر، دلیر

دِلیرانَہ

جراؑت کے ساتھ ، بہادری سے، بے باکانہ

دِلیری

دلیر کا اسم کیفیّت، بے باکی، بے خوفی، شجاعت، بہادری، جوانمردی

دِلیر کَرنا

نڈر بنانا ، خوف سے نجات دلانا ، شہ دینا .

دِلیر زَبانی

بے باکی ، چرب زبانی .

دِلیرانَہ اَقدام کَرنا

دِلیرِی مَردوں کا گَہنا ہے

مرد کو بہادر ہونا چاہیے، بہادری مرد کی خوبی ہے

دِلیری سے

ہمت کے ساتھ، بے خوفی کے ساتھ، بہادری سے

دِلیری دینا

کسی کام یا اقدام کی جراؑت دلانا، حوصلہ افزائی کرنا، ہمّت بڑھانا

دِلیری کَرْنا

مقابلہ کرنا، بہادری سے کام کرنا، ہمت کرنا اور دکھانا

ڈَریں لومْڑی سے نام دِلیر

کسی شخص کی بُزدلی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں آنْچ کے معانیدیکھیے

آنْچ

aa.nchआँच

نیز - آنْچہ, آنْچھ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: آنچ آشوب

آنْچ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لپٹ، شعلہ
  • تپش، گرمی، حدت، حرارت
  • آگ، آتش
  • مصیبت، آفت، بلا
  • (مجازاً) سخت ضرر رساں چیز پاس سے گزر جانے کی صورت حال (جس سے آدمی اس طرح دور ہٹے جیسے آگ کی حدت سے)، قرب، پرتو، سایہ، عکس، جھلک (پیشتر تلوار کے ساتھ مستعمل)
  • مصیبت، آفت، بلا
  • فطری تقاضے یا خواہش کی شدت
  • بھوک کی (بھوک وغیرہ کے ساتھ مستعمل)
  • مادری یا پدری محبت کا جوش، مامتا (بیشتر اولاد یا کوکھ وغیرہ کے ساتھ)
  • تاؤ، جوش
  • نقصان، ضرر، صدمہ
  • سوز عشق، سوز فراق
  • خواہش نفسانی یا شہوت کی (خصوصاََ پیڑو کے ساتھ مستعمل)

شعر

English meaning of aa.nch

Noun, Feminine

  • flame, blaze
  • heat from a fire
  • fire
  • trial, difficulty, burden
  • passion, lust
  • maternal affection
  • splendour
  • affection
  • fervor, loss

आँच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लपट, चिंगारी
  • दहन, गर्मी, तपन, ताप
  • आग, अग्नि
  • विपत्ति, संकट, बला
  • प्राकृतिक इच्छाएँ अथवा कामोत्तेजना की तीव्रता
  • भूख की (भूख इत्यादि के साथ प्रयुक्त)
  • माता अथवा पिता के प्रेम का आवेश मारना, ममता (अधिकतर संतान या कोख इत्यादि के लिए)
  • ताव, आवेश
  • नुक़्सान, हानि, आघात
  • प्रेम अगन, विरह अग्नि
  • कामोत्तेजना अथवा कामुकता की (विशेषतः पेड़ू के साथ प्रयुक्त)
  • (लाक्षणिक) अत्यधिक हानिकारक चीज़ पास से गुज़र जाने की स्थिति (जिससे आदमी इस तरह दूर हटे जैसे आग की लपट से), निकटता, प्रकाश, साया, छवि, झलक (पहले तलवार के साथ प्रयुक्त)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنْچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنْچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone