تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رومانْچ" کے متعقلہ نتائج

رومانْچ

جسم کے بالوں کی خمیدگی یا اٹھان، رونگٹھے کھڑے ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں رومانْچ کے معانیدیکھیے

رومانْچ

romaa.nchरोमाँच

اصل: سنسکرت

وزن : 221

رومانْچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جسم کے بال کی خمیدگی یا اُٹھان ، رون٘گھٹے کھڑے ہونا
  • جسم کے بالوں کی خمیدگی یا اٹھان، رونگٹھے کھڑے ہونا
  • اِنتہائی خوشی کی لہر، اِن٘بساط
  • خوف کا لرزہ ، رونگٹے کھڑے ہوجانا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of romaa.nch

Noun, Masculine

  • curling or erection of the hair of the body, horripilation, thrill of rapture, thrill of horror
  • hair to stand on end (due to fear or cold)

रोमाँच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आश्चर्य, भय, हर्ष आदि के कारण शरीर के रोओं का खड़ा होना, पुलक
  • सनसनी, सनसनाहट, सिहरन, उत्तेजना, कंप, कंपन, तरंग, थरथरी, पुलक, जोश-ख़रोश; ऐसा आश्चर्य, हर्ष या भय जिससे रोएँ खड़े हो जाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رومانْچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رومانْچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone