تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنڈے بانڈے کھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنڈے بانڈے کھانا کے معانیدیکھیے
آنڈے بانڈے کھانا کے اردو معانی
- ادھر اُدھر پھرنا ، بلا مقصد گھومتے پھرنا
- بچوں کا ایک کھیل ، پھل بجھول (جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ بچے دو گروہوں میں بٹ جاتے ہیں تو ان کے سر گروہ ’پھل‘ کا نام تجویز کرنے کے لیے باہم صلاح مشورہ کرتے ہیں ، اس وقت اپنے اپنے آڑیوں سے کہتے ہیں کہ آن٘ڈی بان٘ڈی یا آن٘ڈے یا بان٘ڈے کھا آؤ. بچے آن٘ڈی بان٘ڈی یا آن٘ڈے بان٘ڈے کہتے ہوئے دور چلے جاتے ہیں . ان کی واپسی تک یہاں پھل کا نام تجویز ہوجاتا ہے .
आंडे-बांडे खाना के हिंदी अर्थ
- बच्चों का एक खेल, फल बुझौल (जिस की सूरत ये होती है कि बच्चे दो गिरोहों में बट जाते हैं तो उन के सर गिरोह 'फल' का नाम तजवीज़ करने के लिए बाहम सलाह मश्वरा करते हैं, उस वक़्त अपने अपने आड़ियों से कहते हैं कि आन्डी बांडी या आन्डे या बांडे खा आओ. बच्चे आन्डी बांडी या आन्डे बांडे कहते हुए दूर चले जाते हैं . इन की वापसी तक यहां फल का नाम तजवीज़ होजाता है
- उधर उधर फिरना, बला मक़सद घूमते फिरना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنڈے بانڈے کھانا)
آنڈے بانڈے کھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔