تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنڈی بانڈی کھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنڈی بانڈی کھانا کے معانیدیکھیے
آنڈی بانڈی کھانا کے اردو معانی
- ادھر اُدھر پھرنا، بلا مقصد گھومتے پھرنا
- بچوں کا ایک کھیل، پھل بجھول (جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ بچے دو گروہوں میں بٹ جاتے ہیں تو ان کے سر گروہ ’پھل‘ کا نام تجویز کرنے کے لیے باہم صلاح مشورہ کرتے ہیں، اس وقت اپنے اپنے آڑیوں سے کہتے ہیں کہ آن٘ڈی بان٘ڈی یا آن٘ڈے یا بان٘ڈے کھا آؤ، بچے آن٘ڈی بان٘ڈی یا آن٘ڈے بان٘ڈے کہتے ہوئے دور چلے جاتے ہیں، ان کی واپسی تک یہاں پھل کا نام تجویز ہوجاتا ہے
आंडी-बांडी खाना के हिंदी अर्थ
- उधर-उधर फिरना, निरूद्देश्य घूमते-फिरना
- बच्चों का एक खेल, फल-पहेली (जिस की रूपरेखा यह होती है कि बच्चे दो गिरोहों में बट जाते हैं तो उन के गिरोह के मुखिया फल का नाम प्रस्तावित करने के लिए परस्पर सलाह-मश्वरा करते हैं, उस समय अपने-अपने आड़ियों से कहते हैं कि आन्डी-बाँडी या आन्डे या बाँडे खा आओ, बच्चे आन्डी-बाँडी या आन्डे-बाँडे कहते हुए दूर चले जाते हैं, इन की वापसी तक यहाँ फल का नाम प्रस्तावित हो जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنڈی بانڈی کھانا)
آنڈی بانڈی کھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔