تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنک پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

آنک پَڑنا

گھوڑے کے تھان وغیرہ پر نشان یا ہندسے کا کاڑھا یا لکھا جانا

آنکھیں پڑنا

خاص توجہ ہونا، مہربانی کی نظر سے دیکھا جانا

آنکھ پَڑْنا

(عشق و محبت، حسرت، رغبت، توجہ و التفات، حسد و عداوت، پسندیدگی وغیرہ سے) دیکھنا (اتفاقیہ یا بالارادہ)

آنکھیں پھوڑْنا

اندھا کر دینا، بینائی سے محروم کر دینا

آنکھ پھوڑْنا

اندھا کر دینا، بینائی سے محروم کر دینا

آنکھیں پُھڑْوانا

اندھا کر دینا (قدیم زمانے کی ایک سزا)

ہانْک پَڑنا

اعلان ہونا ، پکارا جانا ۔

آنکھ میں پڑنا

کوئی چیز آنکھ میں جانا

آنکھ نہ پڑنا

توجہ نہ ہونا، رغبت نہ ہونا

آنکھ جا پڑنا

اچانک نظر پڑ جانا

آنکھیں نکل پڑنا

دیدوں کا باہر نکل آنا

آنکھیں جُھکی پَڑْنا

آنکھیں جھکانا کا لازم (اکثر جھک آنا بھی مستعمل)

کَڑی آنکھ پَڑنا

قہر کی نظر پڑنا ، غصّے بھری نگاہ کا پڑنا.

آنکھ کڑی پڑنا

غصہ یا دشمنی کی نظر پڑنا تیز نگاہ پڑنا

آنکھیں پھٹی پڑنا

سر اور آنکھوں میں سخت درد ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنک پَڑنا کے معانیدیکھیے

آنک پَڑنا

aa.nk pa.Dnaa•आँक पड़ना

  • Roman
  • Urdu

آنک پَڑنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • گھوڑے کے تھان وغیرہ پر نشان یا ہندسے کا کاڑھا یا لکھا جانا

Urdu meaning of aa.nk pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De ke thaan vaGaira par nishaan ya hindse ka kaa.Dhaa ya likhaa jaana

आँक पड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • घोड़े के थान इत्यादि पर चिन्ह या गिनती का काढ़ा या लिखा जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنک پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنک پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone