تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکْڑا" کے متعقلہ نتائج

آنکْڑا

لوہے کی سلاخ جس کا ایک سرا مڑا ہوا ہو (جو بعض چیزوں کے لٹکانے اٹکانے کھین٘چ کر نکالنے یا کریدنے وغیرہ کے کام آتا ہے) ، آہنی حلقہ جس کا من٘ھ ایک جانب سے کھلا ہوا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکْڑا کے معانیدیکھیے

آنکْڑا

aa.nk.Daa आँक़ड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: ٹھگی

آنکْڑا کے اردو معانی

 

  • (ٹھگی) ایک ہزار .
  • لوہے کی سلاخ جس کا ایک سرا مڑا ہوا ہو (جو بعض چیزوں کے لٹکانے اٹکانے کھین٘چ کر نکالنے یا کریدنے وغیرہ کے کام آتا ہے) ، آہنی حلقہ جس کا من٘ھ ایک جانب سے کھلا ہوا ہو.
  • آن٘ک (رک : آنک (۱) نمبر ۲) کا نشان جو یاد داشت کے لیے کھاتے وغیرہ میں درج کیا جائے
  • وہ نشان جو بنانے یا بیچنے والا اپنی خاص علامت یار مارکے کے طور پر اپنے مال پر ڈالے ، ٹریڈ مارک
  • ایک ڈنڈا جو بھگوڑے بیل وغیرہ کے گلے میں اس لیے لٹکا دیا جاتا ہے کہ وہ بھاگنے نہ پائے (اس کا ایک سرا زمین پر رہتا ہے اور تیز بھاگنے کی صورت میں بیل کی اگلی ٹانگوں کے بیچ میں اٹک کر آڑا ہو جاتا ہے) ، لَن٘گر

आँक़ड़ा के हिंदी अर्थ

 

  • आनिक (रुक : आनुक (१) नंबर २) का चिन्ह जो याददाश्त के लिए खातेआदि में दर्ज किया जाये
  • लकड़ी का एक ऐसा टुकड़ा जो डंडे के समान हो भगोड़े बैल आदि के गले में लटका दिया जाता है कि वो भागने न पाए ( तेज़ भागने की दशा में बैल की अगली टांगों के बीच लकड़ी का वह टुकड़ा बाधा बनता है), लंगर
  • लोहे की सलाख जिसका एक सिरा मुड़ा हुआ हो (जो चीज़ों को लटकाने, अटकाने खींच कर निकालने या कुरेदने के काम आता है), लोहे का बना छल्ला जिसका मुंह एक ओर से खुला हुआ हो
  • वो चिन्ह जो बनाने या बेचने वाला अपने उत्पाद पर विशेष प्रतीक या चिन्ह के रूप में डाले, ट्रेड मार्क

آنکْڑا سے متعلق دلچسپ معلومات

آنکڑا اردو میں لوہے کی لمبی چھڑ کو کہتے ہیں جس کا ایک سرا نوکدار اور مڑا ہوا ہوتا ہے۔ اسے دور کی چیزوں کو کھینچ لانے یا نکال لانے کے کام میں لاتے ہیں۔ اسی اعتبار سے ’’آنکڑا‘‘ کے ایک اور معنی بنے، ’’قبضہ، گرفت‘‘۔ مثلاً: ’’آنکڑا لگ گیا تو بس کام بن ہی گیا‘‘۔ ان دنوں بعض اخباروں میں یہ ’’اعداد و شمار، گنتی‘‘ کے معنی میں لکھا جانے لگا ہے۔ یہ ہندی کی مہربانی ہے، اردو میں ’’آنکڑا‘‘ کے یہ معنی ہر گز نہیں۔ ان معنی میں اس لفظ کو اردومیں نہ برتنا چاہئے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone