تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ بَچی مال دوستوں کا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ بَچی مال دوستوں کا

ذرا غفلت ہوئی اور مال چوری ہوگیا، ذرا سی چوک میں مال تلف ہو گیا

آنکھ مُوچی مال دوستوں کا

ادھر ذرا چوک ہوئی اور لوگوں نے نقصان پہنچایا، چور اچکے اٹھائی گیرے موقع کے منتظر رہتے ہیں

آنکھ بَچی مال یاروں کا

ذرا غفلت ہوئی اور لوگوں نے چیز اڑالی، ذرا سی چوک میں مال تلف ہو گیا

آنکھ مِچی اور مال دوسْتوں کا

ادھر ذرا چوک ہوئی اور لوگوں نے نقصان پہنچایا، چور اچکے اٹھائی گیرے موقع کے منتظر رہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ بَچی مال دوستوں کا کے معانیدیکھیے

آنکھ بَچی مال دوستوں کا

aa.nkh bachii maal dosto.n kaaआँख बची माल दोस्तों का

نیز - آنکھ پھری مال یاروں کا

ضرب المثل

آنکھ بَچی مال دوستوں کا کے اردو معانی

  • ذرا غفلت ہوئی اور مال چوری ہوگیا، ذرا سی چوک میں مال تلف ہو گیا
  • یعنی اپنی چیزوں کا خیال رکھنا ورنہ یہ جگہ ایسی ہے کہ تھوڑی سی نظر ہٹی اور سامان غائب
  • جہاں ذرا سی لاپرواہی سے چوری یا نقصان کا اندیشہ ہو وہاں کہا جاتا ہے
  • بے ایمان کی نسبت بولتے ہیں جو ذرا سا موقع پا کر چیز اڑا لے

आँख बची माल दोस्तों का के हिंदी अर्थ

  • थोड़ी सी असावधानी हुई और माल चोरी हो गया, थोड़ी सी चूक में माल नष्ट हो गया
  • अर्थात अपनी वस्तु का ध्यान रखना अन्यथा यह जगह ऐसी है कि थोड़ी सी नज़र हटी और वस्तु ग़ायब
  • जहाँ थोड़ी भी असावधानी से चोरी या क्षति का डर हो वहाँ कहा जाता है
  • बेईमान के प्रति कहते हैं जो ज़रा सा दावँ पा कर वस्तु उड़ा ले जाए

    विशेष - आँख बची और नगरी लुटी भी कहते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ بَچی مال دوستوں کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ بَچی مال دوستوں کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words