تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ جَلْنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ جَلْنا

آن٘کھوں کے پپوٹوں کو حرارت محسوس ہونا، چکاچوند ہونا

آنکھ جَمْنا

آنکھ جمانا کا لازم

آنکھ جانا

کسی طرف یا کسی شے پر نظر پہن٘چنا

آنکھیں جَلْنا

آنکھوں میں سوزش ہونا، نگاہ پر کسی چیز کی گرمی سے صدمہ پہنچنا

آنکھ مِلنا

آنکھ ملانا کا لازم

آن٘کھ مَل٘نا

طور جمع : آنکھیں ملنا

آنکھوں میں جلن ہونا

آنسوؤں کی وجہ سے آنکھوں میں سوزش ہونا

آنا جانا

coming and going

آنکھ میں جَچْنا

آن٘کھوں میں جچنا جو کثیرالاستعمال ہے، پسند ہونا، آنکھوں میں سمانا، بھلا لگنا

کَہاں کا آنا کَہاں کا جانا

کیسا آنا جانا کیسا ملنا جُلنا ، کیسی ملاقات ، کیسا واسط؛ مراد : نہ کہیں آنا ہے نہ کہیں جانا ہے.

آنکھ لگ جانا

نیند آ جانا

قَدْر کھو دیتا ہے ہَر وَقْت کا آنا جانا

بہت میل ملاپ اور بے تکلفی ہو تو وہ عزت نہیں رہتی جو کبھی کبھی ملنے سے ہوتی ہے .

جانا اپنے بس آنا پرائے بس

مہمان کو جب تک میزبان جانے کی اجازت نہ دے وہ جا نہیں سکتا

ہنسا جانا

مذاق بننا، تضحیک کا نشانہ ہونا، مضحکہ اڑایا جانا

ہانکا جانا

بھگایا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ جَلْنا کے معانیدیکھیے

آنکھ جَلْنا

aa.nkh jalnaa•आँख जलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھ جَلْنا کے اردو معانی

  • آن٘کھوں کے پپوٹوں کو حرارت محسوس ہونا، چکاچوند ہونا
  • نظر کا مغلوب ہونا، دب جانا، نگاہ نیچی ہو جانا، جھکنا

Urdu meaning of aa.nkh jalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aankho.n ke papoTo.n ko haraarat mahsuus honaa, chakaachond honaa
  • nazar ka maGluub honaa, dab jaana, nigaah niichii ho jaana, jhuknaa

आँख जलना के हिंदी अर्थ

  • आँखों के पपोटों को ताप की अनुभूति होना, चकाचौंद होना
  • दृष्टि का प्रभावित होना, दब जाना, दृष्टि नीची हो जाना, झुकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ جَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ جَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone