تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ جُھکانا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ جُھکانا

نیچے کی طرف دیکھنا یا دیکھنے لگنا، نظر نیچی رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ جُھکانا کے معانیدیکھیے

آنکھ جُھکانا

aa.nkh jhukaanaaआँख झुकाना

محاورہ

آنکھ جُھکانا کے اردو معانی

  • نیچے کی طرف دیکھنا یا دیکھنے لگنا، نظر نیچی رکھنا
  • شرمانا، شرم سے آنکھ نیچی کرنا
  • (دوسرے کو) شرمسار یا خجل کردینا، شکست دینا
  • کسی دیدہ ریزی کے کام میں مصروف رہنا، کسی چیز کو نظر جما کے انہما ک سے دیکھنا

आँख झुकाना के हिंदी अर्थ

  • नीचे की ओर देखना या देखने लगना, आँख नीची रखना
  • लजाना, लज्जा से आँख नीची करना
  • (दूसरे को) शर्मसार या लज्जित कर देना, हरा देना
  • किसी महीन या बारी कार्य व्यस्त रहना, किसी वस्तु को नज़र जमा के तल्लीनता के साथ देखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ جُھکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ جُھکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words