تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنْکھ کی پُتْلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنْکھ کی پُتْلی کے معانیدیکھیے
اصل: ہندی
مادہ: آنکھ
آنْکھ کی پُتْلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. مردمک چشم ، آن٘کھ کے ڈھیلے کا سیاہ تل.
- وہ ہلکی سی سفیدی جو آن٘کھ کی پتلی میں ہو ، پھولا ، ٹین٘ٹ .
- ۲. نہایت عزیز، لاڈلا ، محبوب (جس کو آن٘کھوں میں جگہ دی جائے) ؛ اولاد و ذریات .
شعر
جو آنکھ کی پتلی میں رہا نور کی صورت
وہ شخص مرے گھر کے اندھیرے کا سبب ہے
English meaning of aa.nkh kii putlii
Noun, Feminine
- too dear, very dear, progeny
- the pupil of the eye
आँख की पुतली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मर्दुमक चशम, आंख के ढीले का काला तिल, वो हल्की सी सफेदी जो आंख की पुतली में हो, फूला, टेंट
- अति-प्रिय, लाडला, प्रिय (जिसको आंखों में जगह दी जाये), संतान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنْکھ کی پُتْلی)
آنْکھ کی پُتْلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔