تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ لَڑانا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ لَڑانا

آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنا، آنکھ ملانا، چار آنکھیں کرنا

آنکھ سے آنکھ لڑانا

نگاہیں چار کرنا، ایک کا دوسرے کو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنا

آنکھ لَڑنا

محبت میں پڑنا، آنکھ ملنا، اشارے بازی ہونا، عاشق ہونا

آنکھ لَگانا

آشنائی کرنا، محبت کرنا

آنکھ لَجانا

نظر نیچی ہو جانا، شرمانا، جھینپنا

آنکھ لَلْچانا

کسی چیز کو دیکھ کر اس کے حصول کی رغبت و خواہش ہونا.

آنکھ گَڑانا

نظر جمانا، بغور دیکھنا، ٹکٹکی باندھ کر دیکھنا

آنکھ سے آنکھ لَڑنا

نگاہیں چار ہونا، ایک کا دوسرے کو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنا

آنکھوں سے آنکھیں لڑنا

نگاہیں چار ہونا، عاشق ہونا

لِکْھنا آنا

لکھنے سے واقف ہونا ، لکھنے کا ہنر یا فن جاننا، تحریر کرنے کا فن آنا لکھ سکنا.

آنکھ کا جھڑی لگانا

آنسوؤں کا تار نہ ٹوٹنا

آنکھ میں آنسو ڈبڈبا لانا

آبدیدہ ہونا، رونے کے قریب ہو جانا

اِکّا لَگانا

(تاش ، گنجفہ) کھیل میں اکے کا پتا ڈالنا

آنکھ بَھر لانا

آن٘کھ میں آن٘سوٗ بھر لانا، خود کو آبدیدہ کرنا

ہَلْکا مول لَگانا

کم قیمت لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ لَڑانا کے معانیدیکھیے

آنکھ لَڑانا

aa.nkh la.Daanaa•आँख लड़ाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھ لَڑانا کے اردو معانی

  • آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنا، آنکھ ملانا، چار آنکھیں کرنا
  • گھورنا، نظر جما کے یا ٹکٹکی باندھ کے دیکھنا
  • نگاہ محبت سے دیکھنا،عا شق ہونا، فریفتہ ہونا
  • اشا رے بازی کرنا، تاک جھانک کرنا، لگاوٹ کرنا
  • ہم چشمی کرنا، مقابلے میں آنا، حریفانہ انداز سے دیکھنا

شعر

Urdu meaning of aa.nkh la.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nkho.n me.n aa.nkhe.n Daal kar dekhana, aa.nkh mila na, chaar aa.nkhe.n karnaa
  • ghuurnaa, nazar jamaa ke ya TikTikii baandh ke dekhana
  • nigaah muhabbat se dekhana,aashiq honaa, farefta honaa
  • ishaare baazii karnaa, taak jhaank karnaa, lagaavaT karnaa
  • hamachashmii karnaa, muqaable me.n aanaa, hariifaana andaaz se dekhana

English meaning of aa.nkh la.Daanaa

  • gaze, hint with a wink, look amorously, exchange amorous glances

आँख लड़ाना के हिंदी अर्थ

  • आँखों में आँखें डाल कर देखना, आँख मिलाना, चार आँखें करना
  • घूरना, नज़र जमा के या टकटकी बाँध के देखना
  • प्यार से देखना,आशिक़ होना, प्रेमी होना, फ़रेफ़्ता होना
  • इशारे बाज़ी करना, ताक झाँक करना, लगावट करना
  • बराबरी का दावा करना, प्रतिस्पर्धा में आना, दुशमनी के भाव से देखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ لَڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ لَڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone