تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ لَگْنا

آن٘کھ لگانا کا لازم، سو جانا، اونگھنا، آنکھیں بند کر لینا

آنکھ لگنا

زَمِین سے آنکھ لَگْنا

راہ تکنا، انتظار میں ہونا

آنکھ نَہ لَگْنا

آن٘کھ لگنا کی نفی

آنکھ چَھت سے لَگْنا

اوپر کی طرف ٹکٹکی بندھ جانا (فکرو تردد، انتظار یا نزع کے عالم میں)

آنکھ لَگانا

آشنائی کرنا، محبت کرنا

آنکھ پانی میں ڈَبْڈَبانے لَگنا

فرط نقاہت سے آن٘کھیں ایسی معلوم ہونا جیسے وہ پانی میں تیر رہی ہیں

مِینہ کی آنکھ نَہ لَگنا

لگاتار بارش ہونا ۔

آنکھ لَگا

وہ مرد جس سے عورت نے خود آشنائی کی ہو، عورت کا آشنا

آنکھ لَڑنا

محبت میں پڑنا، آنکھ ملنا، اشارے بازی ہونا، عاشق ہونا

آنکھیں لگانا

آنکھ چھوانا، عاشق ہونا

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہانک لگانا

لگاتار خاص طرح کی آواز لگانا، دیر تک ایک ہی آواز سے پکار لگانا، چیخ چلا کر کچھ کہنا، بلند آواز سے کہنا

آنکھ کا جھڑی لگانا

آنسوؤں کا تار نہ ٹوٹنا

آنکھ کا ساون کی جھڑی لگانا

بہت رونا، آنسو لگاتار بہانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ لَگْنا کے معانیدیکھیے

آنکھ لَگْنا

aa.nkh lagnaa•आँख लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھ لَگْنا کے اردو معانی

  • آن٘کھ لگانا کا لازم، سو جانا، اونگھنا، آنکھیں بند کر لینا
  • محبت میں پھنسنا، آشنائی ہونا، عشق ہونا

Urdu meaning of aa.nkh lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aankh lagaanaa ka laazim, sau jaana, u.unghnaa, aa.nkhe.n band kar lenaa
  • muhabbat me.n phansnaa, aashnaa.ii honaa, ishaq honaa

English meaning of aa.nkh lagnaa

  • fall asleep, shut the eyes, doze
  • be entangled in love

आँख लगना के हिंदी अर्थ

  • आँख लगाना का अकर्मक, सो जाना, ऊँघना, आँखें बंद कर लेना
  • प्यार में फँसना, इश्क़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone