تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ میں لَگانے کو نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

آنکھ میں لَگانے کو نَہِیں

(یہ چیز) اتنی بھی نہیں کہ آن٘کھ میں سرمے کی ہرح لگائی جاسکے ، ذرہ بھر نہیں

گُھن لَگانے کو نَہِیں

نام کو بھی نہیں .

آنکھ میں پانی نَہِیں

بالکل بیحیا ہے ، ذرا شرم نہیں .

آنکھ میں مَیل نَہِیں

گوارا ہے، ناگوار نہیں

آنکھ میں ذَرا میل نَہِیں

بے مروت ہے ، سنگدل ہے

آنکھ میں ذرا مَیل نَہِیں

خطا پر نادم ہونے کی بجائے آن٘کھوں میں آن٘کھیں ڈال کے جواب دہی کرتا ہے

آنکھ میں ذَرا سِیل نَہِیں

ذرا مروت اور رحم نہیں

آنکھ میں آنسُو نَہِیں اَور کَلیجَہ ٹُوک ٹُوک

ظاہر میں بہت رنج و افسوس لیکن دل پر ذرا اثر نہیں

شیر کو مانڈ میں بَیٹھے شِکار نَہِیں مِلْتا

بغیر تگ و دو اور محنت کے کچھ حاصل نہیں ہوتا.

سارے دَھڑ کی سُوئی نِکالنے کو کوئی نَہِیں ، آنْکھ کی سُوئی نِکالنے کو سَب کوئی

تھوڑا سا کام کر کے زیادہ صِلہ حاصل کرنا سب چاہتے ہیں ، مگر محنت کرنے سے جی چُراتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ میں لَگانے کو نَہِیں کے معانیدیکھیے

آنکھ میں لَگانے کو نَہِیں

aa.nkh me.n lagaane ko nahii.nआँख में लगाने को नहीं

عبارت

آنکھ میں لَگانے کو نَہِیں کے اردو معانی

  • (یہ چیز) اتنی بھی نہیں کہ آن٘کھ میں سرمے کی ہرح لگائی جاسکے ، ذرہ بھر نہیں

आँख में लगाने को नहीं के हिंदी अर्थ

  • (ये चीज़) इतनी भी नहीं कि आंख में सुरम्य की हरा लगाई जा सके, ज़र्रा भर नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ میں لَگانے کو نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ میں لَگانے کو نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone