تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ میں مُرَوَّت ہونا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ میں مُرَوَّت ہونا

آنکھ میں لِحاظ ہونا

دوسروں کا احترام یا احترام کرنا

آنکھ میں سِیل نَہ ہونا

آنکھوں میں مُرَوَّت ہونا

مروت ہونا، حیا و غیرت ہونا

آن٘کھ میں خار ہونا

طبیعت پر گراں گزرنا، ناگوار ہونا، تکلیف دہ ہونا (آنکھوں میں خار ہونا جو کثیرالاستعمال ہے)

آن٘کھ میں ڈَر نَہ ہونا

ڈھیٹ ہونا، نڈر یا بیباک ہونا

آن٘کھ میں جَہان تارِیک ہونا

فرط رنج سے کچھ سجھائی نہ دینا، ہر طرف اداسی چھائی ہونا، کوئی چیز اچھی نہ لگنا

دِن آن٘کْھ میں کالا ہونا

شدَت غم کے سبب کچھ سجھائی نہ دینا

آن٘کھ میں سُوَر کا بال ہونا

حد درجہ بے مروت ہونا، نہایت بے غیرت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ میں مُرَوَّت ہونا کے معانیدیکھیے

آنکھ میں مُرَوَّت ہونا

aa.nkh me.n muravvat honaaआँख में मुरव्वत होना

English meaning of aa.nkh me.n muravvat honaa

  • have regard or respect for others

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ میں مُرَوَّت ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ میں مُرَوَّت ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words