تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنکھ نَہ جَھپَکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ نَہ جَھپَکْنا کے معانیدیکھیے
آنکھ نَہ جَھپَکْنا کے اردو معانی
- آنکھ جھپکنا کی نفی
- شرمندۂ احسان نہ ہونا
- نظر نیچی ہو جانا، شکست کھا جانا، ہار مان لینا، مقابل کی برتری تسلیم کرلینا
- ٹکٹکی بندھی رہنا، مسلسل دیکھے جانا، نظر جمی رہنا
आँख न झपकना के हिंदी अर्थ
- आंख झपकना विलोम
- कृतज्ञ न होना
- आँखें नीची हो जाना, परास्त हो जाना, हार मान लेना, प्रतिद्वंदी की श्रेष्ठता मान लेना
- टिकटिकी बंधी रहना, लगातार देखे जाना, आंखे जमी रहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنکھ نَہ جَھپَکْنا)
آنکھ نَہ جَھپَکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔