تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنکھ ناک سے ڈَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ ناک سے ڈَرْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: قدیم
آنکھ ناک سے ڈَرْنا کے اردو معانی
- اعضا کی سلامتی کے لیے خدا سے ڈرتے رہنا اور برے کام سے بچنا ، عتاب حکومت سے خائف ہونا (قدیم عہد کی ایک سزا کی طرف اشارہ جس میں مجرم کی آن٘کھیں نکلواتے اور ناک کٹوادیتے تھے) .
आँख नाक से डरना के हिंदी अर्थ
- आज़ा की सलामती के लिए ख़ुदा से डरते रहना और बुरे काम से बचना, इताब हुकूमत से ख़ाइफ़ होना (क़दीम अह्द की एक सज़ा की तरफ़ इशारा जिस में मुजरिम की आंखें निकलवाते और नाक कटवा देते थे)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنکھ ناک سے ڈَرْنا)
آنکھ ناک سے ڈَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔