تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ پَھڑَکْنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ پَھڑَکْنا

خود بخود پلک یا پپوٹے میں حرکت ہونا جس سے اہل مشرق (بر صغیر، عرب و ایران وغیرہ) کے لوگ کسی اچھی یا بری بات کا شگون لیتے ہیں

دَہْنی آنکھ پَھڑَکْنا

خوشی کا شگون ہونا

دائِیں آنکھ پَھڑَکْنا

داہنی آنکھ کی رگوں کا حرکت کرنا جو مرد کے لیے اچھا اور عورت کے لیے برا شگون خیال کیا جاتا ہے

داہِنْی آنکھ پَھڑَکْنا

داہنی آنکھ کی رگوں کا حرکت کرنا جو مرد کے لیے اچھا اور عورت کے لیے برا شگون خیال کیا جاتا ہے

بائِیں آنکھ پَھڑَکْنا

خود بخود بائیں آن٘کھ کے پپوٹے کامسلسل حرکت کرنا (جو بنا ہر شہرت مرد کے لیے شگون بد اورعورت کے لیے بالعکس ہے)۔

بائیں آنْکھ پَھڑَکنا

خود بہ خود بائیں آنکھ کے پپوٹے کا مسلسل حرکت کرنا (جو بنا بر شہرت مرد کے لیے شگون بد اور عورت کے لیے بالعکس ہے)

آنکھ پَھڑکانا

اِدھر اُدھر چاروں طرف تاکنا جھان٘کنا

آنکھیں پَھڑَکْنا

تہ دل سے مشتاق ہونا، دیدار کے لیے جی لوٹ پوٹ ہوجانا.

آنکھیں پَھڑْکانا

ناز و ادا سے دیدے مٹکانا.

آنکھ پَڑْنا

(عشق و محبت، حسرت، رغبت، توجہ و التفات، حسد و عداوت، پسندیدگی وغیرہ سے) دیکھنا (اتفاقیہ یا بالارادہ)

آنکھ پُھوٹْنا

چوٹ یا کسی صدمے سے اندھا ہو جانا، بینائی جاتی رہنا، دیدہ چشم ہو جانا

آنکھ پھیرْنا

مرنا ، دنیا سے گزرنا .

آنکھ پھوڑْنا

اندھا کر دینا، بینائی سے محروم کر دینا

آنکھ پِھسَلْنا

نظر نہ جمنا (خصوصاً کسی پھسلتی چیز پر)

آنکھ پِھرانا

سابقہ مروت اور ہمدردی ترک کرنا، بے وفائی برتنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ پَھڑَکْنا کے معانیدیکھیے

آنکھ پَھڑَکْنا

aa.nkh pha.Daknaa•आँख फड़कना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھ پَھڑَکْنا کے اردو معانی

  • خود بخود پلک یا پپوٹے میں حرکت ہونا جس سے اہل مشرق (بر صغیر، عرب و ایران وغیرہ) کے لوگ کسی اچھی یا بری بات کا شگون لیتے ہیں

Urdu meaning of aa.nkh pha.Daknaa

  • Roman
  • Urdu

  • KhudabKhud palak ya papoTe me.n harkat honaa jis se ahal mashriq (bar-e-saGiir, arab-o-i.iraan vaGaira) ke log kisii achchhii ya barii baat ka shaguun lete hai.n

English meaning of aa.nkh pha.Daknaa

  • have a tic in the eye, regarded as an omen, eyelid flutter convulsively

आँख फड़कना के हिंदी अर्थ

  • ख़ुद बख़ुद पलक या पपोटे का हिलना जिससे लोग अच्छी या बुरी बात का शगुन लेते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ پَھڑَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ پَھڑَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone