تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنکھ پِھرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ پِھرنا کے معانیدیکھیے
آنکھ پِھرنا کے اردو معانی
- نظر کا ایک طرف سے دوسری طرف ہوجانا، منھ مڑنا
- پتلی کا گردش کرنا
- نگاہ چوک جانا
- بے مروتی کا برتاؤ کرنا، برگشتہ ہونا
- مر جانا، عالم احتضار ہونا
आँख फिरना के हिंदी अर्थ
- आँख का एक ओर से दूसरी ओर हो जाना, मुँह मोड़ना
- पुतली का चकराना
- आँख का चूक जाना
- निर्दयता का व्यवहार करना, फिरा हुआ होना
- मर जाना, प्राण निकलने की स्थिति होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنکھ پِھرنا)
آنکھ پِھرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔