تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ سے رُومال نَہ ہَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ سے رُومال نَہ ہَٹْنا

روتے رہنا، مسلسل آنسو بہانا

آنکھ سے رُومال نَہ سَرَکْنا

روتے رہنا، مسلسل آنسو بہانا

آنکھ سے نَہ دیکْھنا

پروا نہ کرنا، متوجہ نہ ہونا، رغبت نہ کرنا

آنکھ سے کُچھ نَہ سُوجْھنا

آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جانا، کچھ نظر نہ آنا (کسی خاص کیفیت کی شدت کے باعث)

پاوں مَیدان سے نَہ ہَٹْنا

ثابت قدم رہنا ، لڑائی میں ڈٹے رہنا ؛ بحث و مباحثہ میں اپنی بات پر قائم رہنا.

دِیوانے سے آنکھ نَہ مِلایئے

دیوانے سے الگ رہنا ہی بہتر ہے

آنکھ سے آنسو نَہ نِکْلا

بہت بے درد ہے ، بہت سنگدل ہے ؛ بہت ضابط و متحمل ہے .

آنکھ سے دیکھا نَہ کان سے سُنا

دیدہ نہ شنیدہ، ایسا کہ جیسا مشاہدے میں نہ آیا ہو، انوکھا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ سے رُومال نَہ ہَٹْنا کے معانیدیکھیے

آنکھ سے رُومال نَہ ہَٹْنا

aa.nkh se ruumaal na haTnaaआँख से रूमाल न हटना

محاورہ

آنکھ سے رُومال نَہ ہَٹْنا کے اردو معانی

  • روتے رہنا، مسلسل آنسو بہانا

आँख से रूमाल न हटना के हिंदी अर्थ

  • रोते रहना, लगातार आँसू बहाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ سے رُومال نَہ ہَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ سے رُومال نَہ ہَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words