تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ سینکنا" کے متعقلہ نتائج

سینکْنا

بھوننا ، بریاں کرنا .

سینکْنا سانکْنا

گرم کرنا ، گرماہٹ پہنچانا ، آئچ دے کر سُکھانا یا سخت بنانا .

آنکھیں سینکْنا

گھورنا

آنکھ سینکنا

حسینوں کو گھورنا

دِماغ سینکْنا

دماغ کو جلانا، پگھلانا، غرور توڑنا.

چَشْم سینکْنا

حسینوں کو گھورنا، نظارہ بازی کرنا

روٹی سینکنا

توے پر پکنے کے بعد روٹی کو کوئلوں پر رکھ کر پُھلا دینا.

ہاتھ سینْکْنا

ہاتھ تاپنا ، آگ تاپنا ۔

پَتَّھر سینْکنا

چھاپے کے پتھر کو کاپی کے حروف جمانے لے لیے گرمانا .

دُھوپ سینکْنا

رک : دھوپ لینا.

ٹِکیا سینکْنا

روٹی پکانا.

گال سینکْنا

(ہنود) مبارک باد دینا ، اصل میں ایک رسم ہے جو دولھا کے پہلے پہل خسر کے گھر آنے پر اس طرح ادا کی جاتی ہے کہ سسرال میں موجود رشتے دار اپنے ہاتھوں کو گرم کر کر کے اس کے رخساروں پر رکھتے اور اسے مبارکباد خیال کرتے ہیں

دُہُل سینکْنا

نوبت بجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ سینکنا کے معانیدیکھیے

آنکھ سینکنا

aa.nkh se.nknaaआँख सेंकना

محاورہ

آنکھ سینکنا کے اردو معانی

  • حسینوں کو گھورنا

English meaning of aa.nkh se.nknaa

  • delight or refresh the eyes, look lasciviously at someone, contemplate the beauty of someone

आँख सेंकना के हिंदी अर्थ

  • सुंदरियों को घूरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ سینکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ سینکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone