تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سینکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سینکْنا کے معانیدیکھیے
سینکْنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- بھوننا ، بریاں کرنا .
- تان٘ت یا چمڑے سے منڈے ہوئے ساز کو گرمی پہنچا کر سخت کرنا .
- چار جُوئی کرنا ؛ حمایتی تلاش کرنا .
- چوٹ درد یا ورم کی حالت میں کسی عضو کو گرمی پہن٘چانا ، سکائی کرنا ، ٹکور دینا .
- روٹی کو توے یو ہلکی آئچ پر بخت کرنا ، پکانا .
- لکڑی کو نرم کرنے کے لئے آنچ دینا .
- (آگ یا آنچ وغیرہ سے) گرم کرنا ، حرارت پہنْچانا .
- . تاپنا ، اپنے جسم کو گرماہٹ پہن٘چانا .
English meaning of se.nknaa
Transitive verb
- to dry by heat or fire
- to toast, to bake
- warm (oneself before fire), heat
सेंकना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- आँच के पास या आग पर रखकर भूनना। जैसे-रोटी सेंकना।
- गर्मी पहुंचाना, सिकाई करना, तापना
- आँच के पास या ताप के सामने रखकर गरम करना। जैसे-(क) सरदी में अँगीठी से हाथ पैर सेंकना। (ख) खुली जगह में बैठकर धूप सेंकना।
سینکْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سینکْنا)
سینکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔