تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھیں چَرانا" کے متعقلہ نتائج

آنکھیں چَرانا

حسینوں کو گھورنا، آن٘کھیں سینک٘نا.

آنکھ چُرانا

آنکھیں چار نہ کرنا، (غیرت، غرور، خوف یا نفرت وغیرہ سے) بے التفاتی برتنا، بے مروتی کرنا

آنکھیں چَلانا

ادھر ادھر دیکھنا، نظر دوڑانا

آنکھوں میں چُرانا

دیکھ بھال کے باوجود چالاکی سے چرا لینا، سامنے سے کوئی چیز اڑا لینا

دِل آنکھوں میں چُرانا

نظروں سے دل چھین لینا، فریفتہ کرنا، لُبھانا

آنکھوں کے سامنے سے چرانا

بہت چالاکی یا عیاری سے چرانا

آنْکھوں کا کاجَل چُرانا

(کنایتاً) ایسی چالاکی، صفائی یا چوری سے اپنا کام نکالنا کی کسی کو پتا نہ چلے، بڑی صفائی کے ساتھ چوری کرنا، بہت چالاکی سے چوری کرنا

آنکھوں سے کاجَل چُرانا

انتہا کی چالاکی کرنا، عیاری کرنا

آنکھوں کے آگے سے چرانا

سامنے سے چُرا لینا

شُوْخِی آنکھوں میں چُرانا

شوخی آنکھوں میں سے ظاہر ہونا

آنکھیں چِیرنا

آن٘کھیں خوب کھولنا.

آنکھیں چَرنے گَئی ہیں

تمھیں سامنے کی چیز نظر نہیں آتی، بڑی بے پروائی سے دیکھتے یا ڈھون٘ڈھتے ہو.

آنکھ سے سُرْمَہ چُرانا

انتہا کی چالاکی کرنا، عیاری کرنا

آنکھ کا کاجَل چُرانا

نہایت چالاکی کرنا

آنکھ سے کاجَل چُرانا

انتہا کی چالاکی کرنا، عیاری کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں چَرانا کے معانیدیکھیے

آنکھیں چَرانا

aa.nkhe.n charaanaa•आँखें चराना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھیں چَرانا کے اردو معانی

  • حسینوں کو گھورنا، آن٘کھیں سینک٘نا.

Urdu meaning of aa.nkhe.n charaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • hasiino.n ko ghuurnaa, aankhe.n siinakaqnaa

आँखें चराना के हिंदी अर्थ

  • हसीनों को घूरना, आंखें सेंककना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھیں چَرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھیں چَرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone