تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھیں جھکی جاتی ہیں" کے متعقلہ نتائج

آنکھیں جھکی جاتی ہیں

آنکھیں نیچی ہوئی جاتی ہیں، شرماتی ہیں

آنکھیں بَند ہُوئی جاتی ہیں

ایسی کیفیت یا سماں ہے کہ خود بخود نین٘د آئی جاتی ہے؛ اتنا ضعف ہے کہ آن٘کھیں کھولنے کی زحمت برداشت نہیں ہوتی.

آنکھیں جھکی پڑتی ہیں

سخت نیند آ رہی ہے

جَب آنکھیں چار ہوتی ہیں مُرَوَّت آ ہی جاتی ہے

سامنا ہونے پر لحاظ کرنا ہی پڑتا ہے

جَب آن٘کھیں چار ہوتی ہیں محبت آ ہی جاتی ہے

سامنا ہونے پر لحاظ کرنا ہی پڑتا ہے

آنکھیں چار طرف چکر مکر چلی جاتی ہیں

شوخی سے نگاہ ایک طرف نہیں ٹھہرتی، شوخ دیدہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں جھکی جاتی ہیں کے معانیدیکھیے

آنکھیں جھکی جاتی ہیں

aa.nkhe.n jhukii jaatii hai.nआँखें झुकी जाती हैं

محاورہ

آنکھیں جھکی جاتی ہیں کے اردو معانی

  • آنکھیں نیچی ہوئی جاتی ہیں، شرماتی ہیں

आँखें झुकी जाती हैं के हिंदी अर्थ

  • आँखें नीची हुई जाती हैं, शर्माती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھیں جھکی جاتی ہیں

آنکھیں نیچی ہوئی جاتی ہیں، شرماتی ہیں

آنکھیں بَند ہُوئی جاتی ہیں

ایسی کیفیت یا سماں ہے کہ خود بخود نین٘د آئی جاتی ہے؛ اتنا ضعف ہے کہ آن٘کھیں کھولنے کی زحمت برداشت نہیں ہوتی.

آنکھیں جھکی پڑتی ہیں

سخت نیند آ رہی ہے

جَب آنکھیں چار ہوتی ہیں مُرَوَّت آ ہی جاتی ہے

سامنا ہونے پر لحاظ کرنا ہی پڑتا ہے

جَب آن٘کھیں چار ہوتی ہیں محبت آ ہی جاتی ہے

سامنا ہونے پر لحاظ کرنا ہی پڑتا ہے

آنکھیں چار طرف چکر مکر چلی جاتی ہیں

شوخی سے نگاہ ایک طرف نہیں ٹھہرتی، شوخ دیدہ ہے

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھیں جھکی جاتی ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھیں جھکی جاتی ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone