تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھیں نِیلی پِیلی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھیں نِیلی پِیلی کَرنا

غصّے سے دیکھنا

نِیلی پِیلی آنْکھیں نِکالْنا

رک : نیلی پیلی آنکھیں کرنا ، غصے سے دیکھنا.

نِیلی پِیلی آنْکھیں دِکھانا

ناخوش ہو کر دیکھنا ، غصے ہونا ، بہت نا خؤش ہو کر نیلی پہلی آنکھیں دکھا کر کہتے ہیں کہ یہ رسمیں تو ہمارے باپ دادوں سے ہرتی چلی آتی ہیں.

کالی پِیلی آنکھیں کَرنا

غصے سے دیکھنا، غصے کا اظہار کرنا، بہت ناراض ہونا

نِیلی پِیلی آنکھیں کَرنا

۔ (کنایہ)خشمگیں ہونا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں نِیلی پِیلی کَرنا کے معانیدیکھیے

آنکھیں نِیلی پِیلی کَرنا

aa.nkhe.n niilii piilii karnaaआँखें नीली पीली करना

محاورہ

آنکھیں نِیلی پِیلی کَرنا کے اردو معانی

  • غصّے سے دیکھنا

English meaning of aa.nkhe.n niilii piilii karnaa

  • become angry
  • to turn red and blue with rage, become livid with anger, to look very angry

आँखें नीली पीली करना के हिंदी अर्थ

  • ग़ुस्से से देखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھیں نِیلی پِیلی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھیں نِیلی پِیلی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words