تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنکھیں پُھوٹ جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں پُھوٹ جانا کے معانیدیکھیے
آنکھیں پُھوٹ جانا کے اردو معانی
- چوٹ یا کسی صدمے سے اندھا ہو جانا، بینائی جاتی رہنا، دیدہ پٹم ہونا
- بہت انتظار کرنے، بہت رونے، دیر تک دیدہ ریزی کا کام کرنے یا زیادہ جاگنے یا سلگتی ہوئی آگ کے سامنے بیٹھے رہنے سے آنکھوں کو تکلیف پہنچنا
आँखें फूट जाना के हिंदी अर्थ
- चोट या किसी दुखद घटना से अंधा हो जाना, देखने की क्षमता जाती रहना, आँख फुटी होना
- अधिक प्रतीक्षा करने, अधिक रोने, देर तक बारीकी का काम करने या अधिक जागने या सुलगती हुई आग के सामने बैठे रहने से आँखों को पीड़ा पहुँचना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنکھیں پُھوٹ جانا)
آنکھیں پُھوٹ جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔