تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنکھیں رَوْشن ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں رَوْشن ہونا کے معانیدیکھیے
دیکھیے: آنکھیں رَوْشَن کَرْنا
آنکھیں رَوْشن ہونا کے اردو معانی
فعل مرکب
- آنکھیں روشن کرنا کا لازم
- کسی چیز کے دیدار سے آنکھوں کو طراوت دینا، بشاشت اور مسرت دینا
- چشم حقیقت کھول دینا، نور معرفت عطا کرنا
- بے نور آنکھوں کو نور دینا
आँखें रौशन होना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- आँखें रौशन करना का अकर्मक
- किसी वस्तु को देखने से आँखों को ताज़गी देना, उल्लास एवं आनंद देना
- वास्तविकता को आँखों पर खोल देना, ब्रहम्म ज्ञान की ज्योति प्रदान करना
- अंधी आँखों को रौशनी देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنکھیں رَوْشن ہونا)
آنکھیں رَوْشن ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔