تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنکھیں سِیْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں سِیْنا کے معانیدیکھیے
آنکھیں سِیْنا کے اردو معانی
- پپوٹے سے پپوٹا ملاکر ریشم یا تاگے سے ٹانکے بھر دینا، پلک سے پلک سی دینا (بیشتر شکاری پرند کے ساتھ)
- کسی چیز کی جانب ہر وقت آنکھیں لگائے رہنا
- نہ دیکھنا، آن٘کھوں کو میچ لینا
आँखें सीना के हिंदी अर्थ
- पपोटे से पपोटा मिलाकर रेशम या तागे से टाँके भर देना, पलक से पलक सी देना (अघिकांश शिकारी पक्षी के साथ)
- किसी वस्तु की ओर प्रत्येक समय आँखें लगाए रहना
- न देखना, आँखों को मीच लेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنکھیں سِیْنا)
آنکھیں سِیْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔