تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنکھیں ٹَھنْڈی ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں ٹَھنْڈی ہونا کے معانیدیکھیے
آنکھیں ٹَھنْڈی ہونا کے اردو معانی
- آنکھیں ٹھنڈی کرنا کا لازم
- اولاد کی خوشیاں اور طرح طرح کی فرحتوں اور مسرتوں کو دیکھنا یا دکھانا جن کے دیدار سے آنکھوں میں طراوت آئے، محبوب کی ملاقات یا خوش دلی و خوشحالی کے مناظر سے آنکھوں کا تر و تازگی اور شادابی حاصل کرنا
- تسلی دینا، روئی ہوئی آنکھوں کو پانی لگا کر پونچھنا (خصوصاً ہندو عورتوں کا جن کے ہاں رونے دھونے کے بعد اس طرح تسلی دینے کی رسم ہے)
आँखें ठंडी होना के हिंदी अर्थ
- आँखें ठंडी करना का अकर्मक
- संतान की ख़ुशियाँ और तरह तरह के हर्ष एवं सुख को देखना या दिखाना जिनके देखने से आँखों में ताज़गी आए, प्रेमी की मुलाक़ात या ख़ुश दिली एवं ख़ुशहाली के दृश्य से आँखों की ताज़गी और प्रफुल्लता प्राप्त करना
- तसल्ली देना, रोई हुई आँखों को पानी लगा कर पोंछना (विशेषतः हिंदू स्त्रियों का जिनके हाँ रोने धोने के बाद इस तरह तसल्ली देने की रिति है)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنکھیں ٹَھنْڈی ہونا)
آنکھیں ٹَھنْڈی ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔