تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھیں ٹَھنڈی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھیں ٹَھنڈی کَرنا

اولاد کی خوشیاں اور طرح طرح کی فرحتوں اور مسرتوں کو دیکھنا یا دکھانا جن کے دیدار سے آنکھوں میں طراوت آئے، محبوب کی ملاقات یا خوش دلی و خوشحالی کے مناظر سے آنکھوں کا تر و تازگی اور شادابی حاصل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں ٹَھنڈی کَرنا کے معانیدیکھیے

آنکھیں ٹَھنڈی کَرنا

aa.nkhe.n Tha.nDii karnaaआँखें ठंडी करना

محاورہ

مادہ: آنکھیں

آنکھیں ٹَھنڈی کَرنا کے اردو معانی

  • اولاد کی خوشیاں اور طرح طرح کی فرحتوں اور مسرتوں کو دیکھنا یا دکھانا جن کے دیدار سے آنکھوں میں طراوت آئے، محبوب کی ملاقات یا خوش دلی و خوشحالی کے مناظر سے آنکھوں کا تر و تازگی اور شادابی حاصل کرنا
  • تسلی دینا، روئی ہوئی آنکھوں کو پانی لگا کر پونچھنا (خصوصاً ہندو عورتوں کا جن کے ہاں رونے دھونے کے بعد اس طرح تسلی دینے کی رسم ہے)

English meaning of aa.nkhe.n Tha.nDii karnaa

  • drive consolation, be comforted
  • give joy and comfort
  • look at someone or something pleasing

आँखें ठंडी करना के हिंदी अर्थ

  • संतान की ख़ुशियाँ और तरह तरह के हर्ष एवं सुख को देखना या दिखाना जिनके देखने से आँखों में ताज़गी आए, प्रेमी की मुलाक़ात या ख़ुश दिली एवं ख़ुशहाली के दृश्य से आँखों की ताज़गी और प्रफुल्लता प्राप्त करना
  • तसल्ली देना, रोई हुई आँखों को पानी लगा कर पोंछना (विशेषतः हिंदू स्त्रियों का जिनके हाँ रोने धोने के बाद इस तरह तसल्ली देने की रिति है)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھیں ٹَھنڈی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھیں ٹَھنڈی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words