تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں دیکھی جانوں، کانوں سنی نہ مانوں" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں دیکھی جانوں، کانوں سنی نہ مانوں

خود دیکھی بات پر یقین کرنا چاہیئے، سنی سنائی بات نہیں ماننی چاہیئے

آنْکھوں دیکھی نہ کانوں سُنی

اس امر کا نہ کبھی خود مشاہدہ کیا نہ کسی سے سنا، یہ نہایت عجیب و غریب بات ہے، ناقابل یقین بات

آنکھوں نے دیکھی نَہ کانوں نے سُنی

دیدہ نہ شنیدہ، ایسا کہ جیسا مشاہدے میں نہ آیا ہو، انوکھا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں دیکھی جانوں، کانوں سنی نہ مانوں کے معانیدیکھیے

آنکھوں دیکھی جانوں، کانوں سنی نہ مانوں

aa.nkho.n dekhii jaanuu.n, kaano.n sunii na maanuu.nआँखों देखी जानूँ, कानों सुनी न मानूँ

نیز - آنْکھوں دیکھی مانوں کانوں سنی نہ مانوں

ضرب المثل

آنکھوں دیکھی جانوں، کانوں سنی نہ مانوں کے اردو معانی

  • خود دیکھی بات پر یقین کرنا چاہیئے، سنی سنائی بات نہیں ماننی چاہیئے

आँखों देखी जानूँ, कानों सुनी न मानूँ के हिंदी अर्थ

  • आँखों देखी बात पर ही विश्वास किया जा सकता है, कानों से सुनी हुई पर नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں دیکھی جانوں، کانوں سنی نہ مانوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں دیکھی جانوں، کانوں سنی نہ مانوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words