تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں کے آگے اَندھیرا آنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں کے آگے اَندھیرا آنا

شدت غم وغصہ یا نقاہت سے چکرانا، کچھ نہ سوجھنا، آنکھوں کے سامنے تارے سے ناچنا، دنیا نظروں میں تیر و تاریک ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں کے آگے اَندھیرا آنا کے معانیدیکھیے

آنکھوں کے آگے اَندھیرا آنا

aa.nkho.n ke aage a.ndheraa aanaa•आँखों के आगे अँधेरा आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھوں کے آگے اَندھیرا آنا کے اردو معانی

  • شدت غم وغصہ یا نقاہت سے چکرانا، کچھ نہ سوجھنا، آنکھوں کے سامنے تارے سے ناچنا، دنیا نظروں میں تیر و تاریک ہونا
  • صدمہ یا غصے کی حالت میں کچھ نظر نہ آنا

    مثال • گلے میں اس کے جو بھاری سا طوق پہنایا اندھیرا آ گیا آنکھوں کے آگے غش کھایا (۱۸۳۱، دلگیر، مراثی،۵۷) خدا نخواستہ...جیل گیا تو بیچارے بیوی بچوں کا کیا حشر ہوگا، یہ سوچنا تھا کہ آنکھوں کے آگے اندھیرا آ گیا۔(۱۹۴۷، فرحت، مضامین، ۳ : ۱۲۰)

Urdu meaning of aa.nkho.n ke aage a.ndheraa aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (shiddat Gam-o-Gussaa ya naqaahat se) chakaraanaa, kuchh na suuchana, aa.nkho.n ke saamne taramre se naachnaa, duniyaa nazro.n me.n tiir-o-taariik honaa

आँखों के आगे अँधेरा आना के हिंदी अर्थ

  • अत्यधिक दु:ख और क्रोध या कमज़ोरी से चक्कर आना, कुछ न सूझना, आँखों के सामने तारे से नाचना, आँखों के सामने संसार का अँधेरा हो जाना
  • अत्यधिक दु:ख एवं क्रोध की स्थिति में कुछ दिखाई न देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں کے آگے اَندھیرا آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں کے آگے اَندھیرا آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone