تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں کے ناخُن لو" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں کے ناخُن لو

آنکھوں کا علاج کرو (تاکہ دیکھنے میں قصور نہ کریں)، دیکھنے کی صلاحیت یا لیاقت پیدا کرو

ہوش کے ناخُن لو

شعور سیکھو ، سمجھو ، ہوش میں آؤ ۔

عَقْل کے ناخُن لو

ہوش میں آؤ، سمجھ کی بات کرو، بیوقوف نہ بنو

ذَرا عَقْل کے ناخُن لو

سمجھ کی اور ہوش کی باتیں کرو، بے وقوفی کی باتیں نہ کرو، ذرا ہوش میں آؤ

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں کے ناخُن لو کے معانیدیکھیے

آنکھوں کے ناخُن لو

aa.nkho.n ke naaKHun loआँखों के नाख़ुन लो

عبارت

آنکھوں کے ناخُن لو کے اردو معانی

  • آنکھوں کا علاج کرو (تاکہ دیکھنے میں قصور نہ کریں)، دیکھنے کی صلاحیت یا لیاقت پیدا کرو

आँखों के नाख़ुन लो के हिंदी अर्थ

  • आँखों का उपचार करो (ताकि देखने में त्रुटि न हो), देखने की योग्यता या कौशल उत्पन्न करो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں کے ناخُن لو)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں کے ناخُن لو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words