تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنکھوں میں دُھول ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں میں دُھول ڈالْنا کے معانیدیکھیے
آنکھوں میں دُھول ڈالْنا کے اردو معانی
-
دیدار کے روکنے کے لیے آنکھوں میں مٹی جھونک دینا
مثال - چپکے گھر سے نکل محاصرہ کرنے والوں کی آںکھوں میں دھول ڈال . . . تین میل کے فاصلے پر جا چھپے۔
- کھلی ہوئی بات سے انکار کرنا
- صراحتاً جو وصف کسی میں نہ ہو اس کا ادعا کرنا
- کمال دانائی سے اس طرح کوئی کام کرنا کہ مخالف کو پتا نہ چلے
- فریب یا چالاکی سی کوئی چیز اڑالینا یا لے لینا
- بری چیز کو اچھا ثابت کرنے کی کوشش کرنا (خصوصاً دکاندار کا)
आँखों में धूल डालना के हिंदी अर्थ
-
देखने को रोकने के लिए आँखों में मिट्टी झोंक देना
उदाहरण - चुपके घर से निकल मुहासरा करने वालों की आँखों में धूल डाल...तीन मील के फ़ास्ले पर जा छुपे।
- स्पष्ट रूप से जो विशेषता किसी में न हो उसका दावा करना
- स्पष्ट रूप से जो विशेषता किसी में न हो उसका दावा करना
- बुद्धिमत्ता से इस तरह कोई कार्य करना कि विरोधी को पता न चले
- धोखे या चालाकी सी कोई वस्तु उड़ा लेना या ले लेना
- बुरी वस्तु को अच्छा बताने का प्रयत्न करना (विशेषतया दूकानदार का)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنکھوں میں دُھول ڈالْنا)
آنکھوں میں دُھول ڈالْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔