تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنکھوں میں حَلْقے پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں میں حَلْقے پَڑْنا کے معانیدیکھیے
آنکھوں میں حَلْقے پَڑْنا کے اردو معانی
-
کمال ضعف اور ناتوانی سے آنکھوں کے ڈھیلوں کا اندر دھنس جانا
مثال - ان کی حالت دن بدن ابتر ہو رہی ہے چلنے ،میں پاؤں تھرتھراتے ہیں آنکھوں میں حلقے پڑگئے ہیں۔ - دبلاپے سے آںکھوں میں حلقے پڑگئے ہیں۔
आँखों में हल्क़े पड़ना के हिंदी अर्थ
-
वृद्धावस्था एवं दुर्बलता के कारण नेत्रगोलक का अंदर धँस जाना
उदाहरण - दुबलापे से आँखों में हल्क़े पड़ गए हैं।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنکھوں میں حَلْقے پَڑْنا)
آنکھوں میں حَلْقے پَڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔