تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں میں نِیند چھانا" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں میں نِیند چھانا

نیند کا غلبہ ہونا، نہایت غنودگی ہونا

آنکھوں میں بَہار چھانا

دل شگفتہ ہونا ، آن٘کھوں سے خوشی ٹپکنا

آنکھوں میں لوہُو چھانا

غصے میں آن٘کھیں سرخ ہونا

آنکھوں میں سَفیدی چھانا

پتلی میں جالا یا پھولا پھیلنا، بصارت جاتی رہنا

آنکھوں میں غُبار چھانا

دھندلا نظر آںا، بصارت کم ہونا

آنکھوں میں اَندھیرا چھانا

(شدت غم وغصہ یا نقاہت سے) چکرانا، کچھ نہ سوچنا، آنکھوں کے سامنے ترمرے سے ناچنا، دنیا نظروں میں تیر و تاریک ہونا

آنْکھوں میں چَرْبِی چھانا

(لفظن) پتلی میں جھلی آئے سے بصارت کم ہو جانا ،(مرادا): ۱.مغرور ہونا،اپنی حیثیت سے بڑھ جانا.

نِیند آنکھوں میں نَہ پَڑنا

نیند نہ آنا ۔

آنکھوں میں نِیند گُھلنا

نیند کا غلبہ ہونا، نہایت غنودگی ہونا

آنکھوں میں چھانا

آنکھوں میں کسی چیز کا ایسا کہ اس کے سوا اور کچھ نہ سوجھے، نظروں میں بسنا

نِیند آنکھوں میں بَھر آنا

غنودگی چھانا ، نیند سے آنکھیں بند ہونا ؛ بہت نیند آنا ۔

نِیند آنْکھوں میں گَتھی ہونا

رک : نیند آنکھوں میں بھر آنا ۔

آنکھوں میں جالا چھانا

آنکھوں میں پھولے کی بیماری ہوجانا، بینائی کی طاقت نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں میں نِیند چھانا کے معانیدیکھیے

آنکھوں میں نِیند چھانا

aa.nkho.n me.n nii.nd chhaanaaआँखों में नींद छाना

محاورہ

آنکھوں میں نِیند چھانا کے اردو معانی

  • نیند کا غلبہ ہونا، نہایت غنودگی ہونا

आँखों में नींद छाना के हिंदी अर्थ

  • नींद का बहुतायत होना, अत्यधिक निद्रालस होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں میں نِیند چھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں میں نِیند چھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words