تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنکھوں میں سَلائی پِھروانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں میں سَلائی پِھروانا کے معانیدیکھیے
آنکھوں میں سَلائی پِھروانا کے اردو معانی
-
آنکھوں میں گرم یا زہریلی سلائی پھیر کر یا پھروا کر اندھا کردینا (پرانے زمانے کی ایک سزا)
مثال - بعض کو طرح طرح سے رسوا کیا اور سلطان التمش کے چھوٹے بیٹے کی آںکھوں میں سلائی پھروائی۔
आँखों में सलाई फिरवाना के हिंदी अर्थ
-
आँखों में गर्म या विषैली सलाई फेर कर या फिरवा कर अंधा कर देना (पूराने काल का एक दंड विधान)
उदाहरण - बाज़ को तरह तरह से रूस्वा (तिरस्कृत) किया और सुल्तान अल्तमश के छोटे बेटे की आँखों में सलाई फिरवाई।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنکھوں میں سَلائی پِھروانا)
آنکھوں میں سَلائی پِھروانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔