تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں سے زَمانَہ دیکھا ہے" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں سے زَمانَہ دیکھا ہے

تجربہ کار و ہوشیار ہے، جہاندیدہ ہے

زَمانَہ آنکھوں سے دیکھا ہے

بہت تجربہ ہوچکا ہے

زَمانَہ آنکھوں سے گُزَر چُکا ہے

جب اپنے بارے میں یہ بتانا ہو کہ بہت تجربہ ہو چکا ہے تو کہتے ہیں

پُھوٹی آنکھوں سے سُوجْتا ہے

کچھ دکھائی دیتا ہے ؟ کچھ سمجھ میں آتا ہے ؟ کچھ معلوم ہوتا ہے ؟

آنکھوں سے دیکھا نَہ کانوں سے سُنا

عجیب و غریب اور خلاف قیاس بات ہے

خُدا کو دیکھا نَہِیں عَقل سے پَہچانا ہے

بغیر دیکھے اللہ پر ایمان ہے، یہ کہاوت اس وقت کہتے ہیں جب کسی بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں ہوتی

اِن آنْکھوں سے کیا کیا نَہِیں دیکھا

سب کچھ دیکھ لیا ہے ؛ بڑی بڑی مصیبتیں جھیلی ہیں .

اَللہ کو دیکھا نَہِیں پَرْ عَقْل سے تو پَہْچانا ہے

آثار و قرائن سے کسی امر وغیرہ کا اندازہ لگانے کے موقع پر مستعمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں سے زَمانَہ دیکھا ہے کے معانیدیکھیے

آنکھوں سے زَمانَہ دیکھا ہے

aa.nkho.n se zamaana dekhaa haiआँखों से ज़माना देखा है

عبارت

آنکھوں سے زَمانَہ دیکھا ہے کے اردو معانی

  • تجربہ کار و ہوشیار ہے، جہاندیدہ ہے

आँखों से ज़माना देखा है के हिंदी अर्थ

  • अनुभवी एवं चालाक है, जिसने संसार देखा है, एक अनुभवी व्यक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں سے زَمانَہ دیکھا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں سے زَمانَہ دیکھا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words